@rahat_writess: اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ انسان کو سب سے زیادہ تکلیف کب ہوتی ہے؟ تو میں کہوں گا جب وہ اپنی تکلیف کسی کو بتانا چاہے مگر الفاظ ساتھ نہ دیں، آنکھیں سب کچھ کہہ دیں مگر زبان خاموش رہے، اور پھر وہ مسکرا کر سب کو یہی یقین دلاتا رہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہے۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
بے بسی وہ درد ہے
جس میں انسان کے پاس رونے کا حق بھی نہیں ہوتا،
شکایت کا راستہ بھی نہیں ہوتا،
اور بدل دینے کی طاقت بھی نہیں ہوتی۔
وہ بس حالات کے سامنے سر جھکا دیتا ہے،
اور لوگ سمجھتے ہیں کہ
یہ شخص کتنا صابر ہے…
کاش کوئی اُس کے اندر جھانک کر دیکھے،
وہ صبر نہیں کر رہا ہوتا،
وہ بس اپنے آپ کو ٹوٹنے سے روک رہا ہوتا ہے۔ 😔😔😔
2026-08-29 21:14:50
0
To see more videos from user @rahat_writess, please go to the Tikwm
homepage.