@kaptankakhiladi925: ڈیوڈ وارنر بھی میدان میں اگیا✌️ عمران خان کرکٹ کا بادشاہ ہے اور وہ ہر کرکٹ کھیلنے والے کیلئے رول ماڈل ہے عمران خان کو ایک لیجنڈ کے طور پر ٹریٹ کرنا چاہیے ساری دنیا کے کرکٹرز آواز اٹھا رہے ہیں لیکن رمیز راجہ وسیم اکرم وقار یونس اور باقی وہ لوگ جس کو انگلی سے پکڑ کر کرکٹ کے میدان میں لے آیا ہیرو بنا دیا لیکن یہ سب بزدل نکلیں #fyp #foryoupage #growmyaccount #viralvideo #unfrezzmyaccount