@azaad_hayal3: ہم نے کب چاہا تھا کہ راستے اتنے بدل جائیں،مگر قسمت کے فیصلے کہاں ہماری مرضی سے ہوتے ہیں۔ 🥀 کبھی منزل سے زیادہ راستے تھکا دیتے ہیں،کبھی اپنے ہی فیصلے دل کو سزا دے جاتے ہیں۔ہم نے بھی بہت چاہا تھا سب کچھ اپنی مرضی سے ہو،مگر زندگی کہاں ہر خواہش کے مطابق چلتی ہے۔سو اب جو راستہ ملے، خاموشی سے چل دیتے ہیں،کیونکہ ہر راستہ منزل تک نہیں، کچھ سبق تک لے جاتا ہے۔🥀 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Azaad_Hayal #Cptn❣️ #nature_peace🌿 #pyfツ