Kiya fyda aise muhabbat ka ma bap razi ho jate bs himat rakhni chahie aur Kuch ni sai hy mehbob nasli hona chahie bs ❤️🥰😏
2026-08-30 04:20:47
37
KHUSH RAHIN :
ماں باپ کے فیصلوں کا احترام کرنا ہمارا فرض ہے
2026-08-29 17:46:13
21
Muhammad Sheeraz baloch :
اپن پسندیدہ شخص سےپھر یہ اکثر کھیلتی کیوں😳😳😳😳😳 رہتی ہیں
2026-08-31 01:42:34
3
علیSha :
hm janty huay bi k woh kisi aur k nikah men h phr b Muhabt ki
2026-08-30 14:06:08
9
Malik zadi :
Allah pak sub k naseeb achy kry amen
2026-08-30 14:56:27
8
Shahbaz panwar :
اچھا پھر پیار کیو کیا تھا آپ نے
2026-08-31 00:49:01
3
A😘H :
میں بھی بہت پرشان ہوں کیا کروں سٹی بھی دور ہے اور اس کے گھر والے آؤٹ کاسٹ دیتے بھی نہیں بہت پریشان ہیں ہم دونوں میں اک تو پردیس دوسرا جدائی کا سوچ سوچ کے مر رہا ہوں پلیز دعا کرنا 😭😭😭😭🙏🙏🤲🤲
2026-08-30 16:04:09
4
🚩💀 Malik saleem ☠️🇦🇪 :
بہت خوب انتخاب
لیکن ساری زندگی من پسند شخص دل میں رہے جاتا ہے کبھی بھول نہیں جایا سکتا 🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-08-29 21:48:02
2
Anwar :
ماشاءاللہ بہن جی بہت اچھی بات ہے یا اللہ جو عورتیں اپنے والدین کی لاج رکھتی ہے وہ عورتوں کو اپنے پیارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہو بیداری میں آمین کربلا والوں کے صدقے انشاء اللہ بہن جی آپ نے بہت اچھا کیا ہے
2026-08-31 05:38:29
2
🥷سید بخاری🔱🥷🦅 :
ماں باپ کے فیصلوں کا احترام کرنا ہمارا فرض ہے مگر مخبت بھر اپنے ماں باپ سے پچھ کر کرو کسی کی زندگی برباد کرنا مخبت ۔۔موت کے برابر ہوتا ہے🥺 مخبت پہلے کرو ہی نہیں کرو تو لڑکی ہو یا لڑکا اس کا ہاتھ پکڑو تو مر جاؤں اس کا ساتھ نہیں رایٹ ❤️🩹🥀
2026-08-29 19:41:30
7
Ibrahim Rajpoot 22 :
جی بلکل سہی کہا آپ نے سسٹر لیکن یہ بات مرد کو کون سمجھائے
2026-08-30 07:08:17
6
پاکستان سندھ رینجرز زنداباد 💕 :
لوگ کہتے ہیں زندگی تو اللہ تعالی نے دی ہے مزے سے جیو جب بات ما ں بات کی پگڑیوں کی آجائے تو زندگی وہیں ختم ہو جاتی ہے پھر اِنسان جیتا نی ہے بس ٹائم گزرتا ہے موت بھی سامنے تماشا دیکھتی رہتی ہے 😂😂😂💔💔💔💔
2026-08-30 08:05:00
2
Waseem sandhu. 0008 :
اللہ آپ کی آنے والی زندگی میں برکت دے اور آپ کو اتنی خوشیاں دے کہ آپ دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹ سکیں۔ آمین۔ 🤲🌷❤️
2026-08-29 14:13:20
4
𝑺𝒂𝒃𝒊𝒓 𝑨𝒘𝒂𝒏 :
میرے پاس سے جو گزرا میرا حال تک نہ پوچا
میں کیسے مان جاؤ کہ وہ دور جا کے روے ❤️
2026-08-30 12:19:22
3
Shoukat Ali :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی ساری پریشانیاں خوشیوں میں بدل دے امین ثم امین
2026-08-30 02:49:56
2
itx Queen 👑 :
hayyy 😭😭😭😭😭
2026-08-30 03:43:38
6
gumnaam shock :
اگر محبت سچی ہو تو گھر والے کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے شہزادی 🥺🥺
2026-08-30 08:19:19
2
Romintic Foji 💋🌹 :
شادی شدہ
وہ شادی شدہ تھی اس لیے فاصلہ ہی بہتر رہا !!!
ہم نے محبت سے پہلے اس کی عزت کو چن لیا !!!
2026-08-30 07:14:13
1
𝗵𝗮𝗱𝗲𝗿𝗶𝟳𝟬𝟱👑 :
good maa bap kabi galti fasla ni kar ta allah ap k naseeb acha kara 🫡
2026-08-29 22:52:19
2
عاقب رحمانی :
لانت بھیجتا ہوں سو دفا میں ایسے فیصلوں پے جو کسی کی زندگی اجاڑ دے
2026-08-29 18:26:40
3
Maryam 1 :
kbhi kbhi maa bap k fesly b Galat hoty hn
2026-09-01 02:59:20
1
Nimra Queen 👑 :
ya mujhy bhi chay😳
2026-08-30 15:24:47
1
To see more videos from user @itx_rj2, please go to the Tikwm
homepage.