@asad.orakzai106: #tiktokteamdontremovethisvideo محمد عابد جدید بانڈہ دوابہ کا رہنے والا 4 دن سے لاپتہ ھے جس کی عمر تقریباً 10 سال ھے کپڑے انہوں نے اسمانی رنگ کے پہنے ھے۔ دوابہ بازار میں دیکھا گیا تھا لیکن اب نہیں مل رہا اگر کسی نے دیکھا ہو یا دیکھ لے تو نمبروں پر رابطہ کریں۔ 03331674141 03211775162