@malikadeeliqbal786: میڈیا سے گفتگو کے دوران جب معصوم آیت نور کا ذکر آیا تو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ معصوم بچی کے المناک واقعے نے ہر حساس دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ #ayatnoor #sohailafridi #malikadeeliqbal
ایک لیڈر کبھی نہیں روتا ، لیکن جب روتا ہے تو سوچو اس نے کیا کیا برداشت کیا ہوگا ، کیا کیا اس پر گزرا ہوگا
خپل وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب ❤️
2026-08-29 07:13:41
1253
Hayyat :
اس ظلم پر عرش بھی رویا ہوگا یہ تو پھر انسان ہے
❤️🩹😔😭
2026-08-29 09:12:30
148
کومل 🌼 :
ایسا کچھ کریں دوبارہ ایسے واقعات نہ ہو 😢😢😢
2026-08-29 09:17:46
186
i'ts👑Sajjad 🚬💔 :
یہ بندہ شروع دنوں سے مجھے پسند ہے عمران خان نے بندے میں کچھ دیکھا ہوگا تبھی تو وزیر اعلیٰ بنایا
2026-08-29 08:17:44
366
Halima :
ہماری پنجابی میں ایک کہاوت ہے
تیری میری کی ہُندی اے، دھی تے سبھ دی دھی سانجھی ہُندی اے🥺
2026-08-29 13:57:47
53
khan :
Allah 😭😭
2026-08-29 08:54:58
78
sunny abbasi :
یہی وجہ ہے کہ جس نے اپنو کا دکھ غم اور تکلیف دیکھے ہو وہ دوسروں کا غم درد تکلیف بہت جلد محسوس کرلیتا ہے۔
لب یو سی ایم کاش آپ پنجاب کے سی ایم ہوتے ❤️
2026-08-29 07:38:13
192
CHAMKANI☆KING :
i love you king sohail afridi
2026-08-29 15:02:27
3
it's Irfan Jamal Official 🥰 :
Awami C.M great Afridi zindabad
2026-08-29 16:04:15
1
ᛕᕼᗩᑎ ᛕI ᗰᗩᑎO 🤍🚩 :
Betiya toh sab ki sanjhi hoti hain ❤️🩹😭
2026-08-29 07:35:17
502
🥰🥰🥰🥰 :
Graet person Great leader 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-29 17:00:58
1
SHYخH ❤️🔥G :
Great leader of sohal afridi
2026-08-29 16:55:13
1
Akhtar Butt :
Farsi sab insaf kro plzzz ❤️❤️😢😢😢😢
2026-08-29 15:54:03
1
💓I love my hubby💓 :
i'mran Khan sb zindabad Khan
2026-08-29 15:59:51
1
@kashiraaj143 :
انسان ہونے کے ناتے روئے سمجھ آتا ہے رحم دل انسان ہیں
لیکن آپ ایک منسب ہیں آپ یہ روک سکتے ہیں اس کے لیے اقدامات کریں کہ آیندہ اس بہن کی جگہ کوئی اور نہ ہو
2026-08-29 10:02:25
14
پاسبان وطن :
na enka koi mpa na mna koi b 20 din nazar na aya .jab awam.nay batin ki.tu ya aa tapka
2026-08-29 10:19:37
5
ADNAN KHAN PTi :
kpk cm zindabad 💪
2026-08-29 09:02:28
24
Halima :
ہماری پنجابی میں ایک کہاوت ہےکہ "او جھلیا دھی تینڈی ہوے یا دھی میڈی ہووے دھی تے دھی ہوندی ے🥺
2026-08-29 12:23:06
23
Nasar Khan :
سہیل آفریدی ایک محب وطن وزیر اعلیٰ ہے۔
2026-08-29 10:33:18
104
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar please
2026-08-29 08:42:47
15
Jk afridi :
اس طرح بندہ پختون خواہ کو دوبارہ نھی ملے گا
2026-08-29 10:12:44
12
Habib Ullah :
Qasam ALLAH cm seeb nii meri ko bii rola deya
2026-08-29 07:21:10
222
Rubii🌷🌸 :
یہ رو اس لیے رہے ہیں کہ ان کو پتہ ہے ہم دیر سے ائے ہیں اور اب فائدہ کوئی نہیں ہے تو ذرا رو دھو کے ایموشنل کریں عوام کو بھی اور ان سب کو بھی سب ڈرامپ ڈرامہ ہے ڈرامہ
2026-08-29 08:17:23
69
To see more videos from user @malikadeeliqbal786, please go to the Tikwm
homepage.