pagl smj rhe hain aesa nh hota 9 month m itny scan hoty hain emergency m b jao ya kahi b jao jb tk hmari piri file ultrasound report nh hogi koi hmy dmnh dekhta
2026-08-29 15:13:40
14
Miss Muntaha :
mazak nhi hy operation se pehly kitny bar heartbeat check hoti hy
altrasound hoa hy
or jb pregnt nhi thi operation kesy hogya
2026-08-29 07:44:46
407
Kubra Khan1659 :
Dr,s ki permit k bghair koi bhi patient khud admit nhi ho skta ye jhot bol rahy hai
2026-08-29 09:18:09
6
انت الحیات✨❣️✨ :
جب پریگننٹ ہی نہیں تھی تو فائل کیسے بنی کس چیز کی بنا کر دی اپ نے فائل
2026-08-29 08:06:29
206
Sid Hamza 🌹 :
Ab to doctors py b yakeen ni raha
2026-08-29 14:50:48
7
Huma Albalushi :
doctor aap ki bat samj nahi aai jb passion admit hota hai to proper baby ki Hart beats or position wagera chek ki jati hein to aap logo ko kesy pata nahi chala k woman Prgnent nahi hai
2026-08-29 09:43:50
8
سیدزادی :
operate kis chez ka kia phr
2026-08-29 11:08:52
28
Nida Kamran :
to operation q Kiya bhai..
hospital fault h 💯
2026-08-29 10:58:22
6
Muqaddas Waqar :
Police k hawaly karo phr dekho batati k bacha kaha shat karaya hai
2026-08-29 10:56:02
42
nosheen Khan :
یار اپ لوگ سب فائل کی بات کر رہے ہیں فائل کو چھوڑیں نو مہینے کی حاملہ خاتون کا اندھے کو بھی پتہ چلے گا کہ اس کا بچہ ہونے والا ہے ا نو مہینے میں انسان کا پیٹ نظر ا جاتا ہے
2026-08-29 09:41:30
96
The real plat farm Alhamduli'l :
madam koe b aese khudse labour room me admit nhi hoskta pehle check up kia jata he pura l normal delivery ha k nhi koe complications to nhi hen phr hi c section hota he Dr ki advice pr
2026-08-29 11:36:18
5
AAky Abbac :
آپریشن کیوں کیا میرے 4 بچے ہوئے ہیں لاسٹ ٹائیم بچے کی ڈرکن چک کر کے پھر آپریشن ہوتا ہے ۔بچہ کدر ہے
2026-08-29 09:23:37
127
🦋🦋حریم 🦋🦋 :
آپریشن کس چیز کا کیا پھر میڈم صاحبہ ۔ کسی جنگل میں بھی کیس ہو تو وہاں بھی پہلے الٹراساؤنڈ ہوتا تسلی کرںے کے بعد پھر آپریشن کی طرف آتے ہیں ۔
2026-08-29 10:01:48
53
N.A.ART ( animation ) :
گیم بہرحال بہت بڑا چل رہا ہے یہ بات تو کنفرم ہو گئی
2026-08-29 13:15:55
13
Tabi Doll :
jb Dr bol rai hy last time ye admit hoi or in ka checkup ksi or n kia or c section ka b unhi n bola to is m is Dr ki kia glti checkup Altra sound inho n nhi kia wo bol rai hy just operation kia hy wo b hospital walo n approved kia tb hi log srf ek Dr ko pkr k bthy hy glti pury hospital ki hy
2026-08-29 09:01:02
1
ZAHIDA SAAD :
ab ye Hal ha k patient ki delivery k doran family me Sy koi b ek Banda wahan mojod ho ye kanoon banana chahiye
2026-08-29 15:34:05
8
Hania Hani :
esa ho hi nai Sakta operation se pehly sub dekha jata he bacha na ho operation nai ker sakty
2026-08-29 08:28:50
32
Nida jee :
hospital ko band karo is doctor ko saza do
2026-08-29 09:37:25
11
Wania Hania :
pregent ni to file q bani gai
2026-08-29 13:11:40
7
sohni____ mahiwal :
waah kamaaal hi kr diya. ap ki aik baat pr b yaqeen krna mushkil ho Raha h
2026-08-29 10:57:30
12
Ali Aoun SHAHID :
پریگننٹ نہیں تھی تو آپریشن کس نے اور کیوں کیا
2026-08-29 09:45:45
11
Anita Sadaf :
baghair bachy ky operation krdia samjh nai aya
2026-08-29 07:25:17
58
zoiii :
Dr AK bat AP Bhool gai operation bh wo lady ghr Sy he kr KY a gai thi
2026-08-29 09:07:54
22
shano jee 369 :
operation kis cheez Ka howa phr
2026-08-29 10:24:31
14
🄰🄰🄳🄸🄻 🄷🅄🅂🅂🄰🄸🄽 :
لڑکی پہلے دن سے لیکر نو ماہ تک چیک اپ کرواتی رہتی ہے اور نو ماہ لڑکی کا گائنہ ڈاکٹرنی الٹراساؤنڈ لازمی کرواتی ہے لیکن جب لڑکی چیک اپ کے لیے آتی ہے تو اسکا بی پی بھی چیک کیا جاتا ہے الٹراساؤنڈ بھی کیا جاتا ہے اور بلڈ ٹیسٹ بھی کیے جاتے ہیں اور ڈاکٹرنی اسکی فائل تیار کرنے کا کہتی ہے جس میں اس لڑکی کا نام اس ہاسپیٹل میں درج ہوجاتا ہے کارڈ کے ساتھ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس لڑکی کو ایڈمٹ اس بنیاد پر ہی کیا گیا تھا کہ اس کے پاس سب رکارڈ موجود تھے جس کا سی سیکشن کیا گیا اور جو لڑکی جس گائنہ کے پاس جاتی ہے وہی گائنہ ڈاکٹرنی ہی اسے پہلے ماہ سے لیکر نو ماہ تک چیک اپ کرتی ہے اور وہی اسکی ڈیلیوری کرتی ہے اگر وہ گائنہ کی ڈاکٹرنی موجود نہیں تھی اس کی غیرموجودگی میں ایڈمٹ کیسے کر سکتے ہیں جب کہ اس ڈاکٹرنی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تمہاری فلاں پیشنٹ آئی ہےاور ڈیلیوری مسئلہ ہے تو وہی ڈاکٹرنی اپنی پیشنٹ کی ڈیلیوری کرنے پہچ جاتی ہے الحمداللہ میں بھی شادی شدہ ہوں تین بچے ہیں بیوی کو خود لیکر جاتا تھا چیک اپ کے لیے اس لیے میں نے جو دیکھا ہے وہی پتا ہے اور حیرانگی کی بات یہ ہے کہ لڑکی کا بچہ پیدا کیے بنا ہی سی سیکشن کردیا گیا اور سی سیکشن کے لیے شوہر کے دستخط بھی لیے جاتے ہیں تب جا کر سی سیکشن ہوتا ہے اور جہاں تک اس ہاسپیٹل کی بات ہے اس ہاسپیٹل کے بہت سے ایسے کیس بھی پہلے ہوچکے ہیں جن میں ایسے مسئلوں کا ذکر ملتا رہا ہے اور یہ ہمدرد ہاسپیٹل پرائیویٹ ہونے کے ساتھ سب سے مہنگا ہاسپیٹل بھی ہے اگر عام مریض اپنے آپ کو دکھانے جاتا ہے تو کاؤنٹر فیس آٹھ سو سے لیکر پندرہ سو روپے تک کی ہے لیکن یہاں پر کوئی ایسا ڈاکٹر نہیں ہے جو قابل ہو صرف پیسہ بنانے کے لیے ہی یہ ہاسپیٹل آئے ہوئے مریضوں کو لوٹتے ہیں
2026-08-29 09:07:39
42
To see more videos from user @gtvnewspk, please go to the Tikwm
homepage.