@cutegirl.atm: آیت نور کیس سہیل آفریدی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے عوامی نمائندے اور ووٹ چوری سے آئے ہوئے گروہ میں یہی فرق ہوتا ہے زینب کیس میں زینب کے والدین کے مائیک بند کرنے والے اور قہقہے لگانے والوں کے جذبات اپنی عوام کیلئے ایسے ہو ہی نہیں سکتے انشاء اللہ آیت نور کے ساتھ انصاف ہوگا ہم سوشل میڈیا والے اس کیس کا پیچھا کریں گے #unfrezzmyaccount #ReleaseImranKhan