@aila_563: اور پھر جب دل مر جاتے ہیں نہ تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں تب چاہنا اور نہ چاہنا ایک برابر ہو جاتا ہے پھر انسان کو اس زندگی کی رنگینیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا پھر جینے کی آرزو ختم ہو جاتی ہے پھر انسان کو موت کا خوف بھی نہیں رہتا یہ دنیا انسان کو فانی لگنے لگتی ہے جب دل ٹوٹتا ہے نہ پھر انسان جیتے جی مر جاتا ہے جس طرح میں جیتے جی مر گیا اب میرے اس دل کو کسی شے کی تمنا نہیں رہی اب نہ کوئی اپنا لگتا ہے اور نہ کوئی بیگانہ لگتا ہے بس اب زندگی ایک جیسی لگتی ہے بلکل بے روکھی سی زندگی سوکھے پھول جیسی زندگی جو ٹہنی سے کبھی بھی گر سکتا ہے جو کبھی بھی اپنے وجود کو کھو سکتا ہے بلکل میں بھی ایسے ہی سوکھے پھول کی طرح بے ربط سی زندگی گزار رہیا ہوں خواہشوں سے عاری زندگی. 🖤✨ #capcut #cupcuteditvideo #capcut_edit #fyp #capcutedit