@loves_2_write: شوہر اور بیوی کا رشتہ جیتنے کا نہیں، نبھانے کا نام ہے۔ ❤️ اگر غلطی ہو جائے تو معافی مانگ لینے میں کوئی چھوٹا نہیں ہوتا، بلکہ یہی عمل رشتے کو مضبوط بناتا ہے۔ 🥀 مزید خوبصورت رشتوں کی باتوں کے لیے Love_2_Write کو فالو کریں۔ #MiyaBiwi #ShoharBiwi #RelationshipTips #UrduQuotes #Love2Write