@zuhaifa_143: یہ مائیں بڑی انمول ہوتی ہیں۔۔ ان کے بغیر بیٹاں بے مول ہوتی ہے۔۔۔🥹❤️ #zuhaifa #motherdaughter #dontunderviewmyvideos🥀 #growaccount #fypppppppppppppp
اور پھر ان ماؤں کا الگ ہی رتبہ ہوتا ہے جنہوں نے باپ کے بغیر بچوں کو پالا ہو🥺❤️🩹
2026-08-29 16:12:55
24
🍂🥀 :
یہ مائیں بڑی انمول ہوتی ہیں
ان کے بغیر بیٹیاں بے مول ہوتی ہیں 🥹🥲
2026-08-30 16:40:48
8
ℳ𝒜𝒮𝒪𝒪ℳ 🫣 :
Ameen 💞
2026-08-30 08:47:08
8
Pagle Girl 👻 :
ماں
بیٹیوں کو ماں کی اور ماں کو بیٹیوں کی ضرورت ہر لمحہ ہر عمر ہوتی ہے
2026-08-30 15:46:01
6
shakobia :
amen
2026-08-30 10:52:33
8
✧.*𝔓𝔯𝔦𝔳𝔞𝔱𝔢 𝔮𝔲𝔢𝔢𝔫.ೃ :
Ameen Sumameen 👑👀
2026-08-30 20:09:02
1
⚡ Royal Soul :
Ameen sum Ameen
2026-08-30 14:18:37
7
ifra rameen 22 :
Ameen sum Ameen
2026-08-30 17:09:43
2
┈━═☆💍𝑴𝐫𝒔 𝐚𝑟𝐲𝑎𝐧💋☆═━┈ :
Ameen Sum Ameen 🤲🤲🤲
2026-08-30 17:10:00
0
shaikh🤬🤬804Naveed302🔥🔥😡😡 :
ameen
2026-08-30 16:48:22
3
Mahi✨ :
ameen ❤️
2026-08-30 20:23:10
0
💍ZøحaīB🔥💍 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:15:06
6
whimsy_tales :
🥰🥰
2026-08-29 16:40:29
6
*฿łɎ₳ ₭Ⱨ₳₦🚩☠️ :
❤️❤️❤️
2026-08-30 14:02:35
4
Pagle Girl 👻 :
ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔
جس گھر میں ماں ہو، وہاں رحمتیں بسیرا کرتی ہیں۔
ماں کی دعا ہر مشکل کو آسان بنا دیتی ہے۔
اس کی محبت بے غرض اور بے مثال ہوتی ہے۔
ہم جتنا بھی بڑے ہو جائیں،
ماں کی گود جیسا سکون کہیں نہیں ملتا۔
ماں گھر کی اصل طاقت اور ڈوری ہے،
جو سب کو محبت میں باندھے رکھتی ہے۔
اس کی خاموش دعائیں قسمت بدل دیتی ہیں۔
ماں کی قدر اس کے ہوتے ہوئے کریں۔
وقت گزر جائے تو صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔
اس کے قدموں میں ہی جنت کا راستہ ہے۔
آج ہی اپنی ماں کو گلے لگائیں۔
اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں۔
کیونکہ ماں جیسی نعمت دوبارہ نہیں ملتی۔
اللہ ہر ماں کا سایہ سلامت رکھے۔
اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں،
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ماں ہے تو زندگی خوبصورت ہے۔
2026-08-30 15:45:41
5
To see more videos from user @zuhaifa_143, please go to the Tikwm
homepage.