Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ze3r_0o: ЛАЙК С КРОСОВОК👍 #ripиморда #рикиморти #RICKANDMORTY #рипиморда #фрикиморти
ze3r_0
Open In TikTok:
Region: BY
Saturday 29 August 2026 07:45:03 GMT
6621
716
5
325
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.31MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.35MB
)
Watermark .mp4 (
0.61MB
)
Music .mp3
Comments
kerman :
те кто знают перевод ваблыыцисс
2026-08-29 11:57:21
8
To see more videos from user @ze3r_0o, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
💔😪
Makin ngga bisa mikir dengan waras karna cuma nolak langsung dikirimin hal ghaib begini #purbaya #menkeu #pemerintah #pemerintahindo #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ #viral
Kommentiere „INFO" und ich schick dir den kompletten kostenlosen Plan 🤖
اے میری شفاِ روح تمہارا وجود میری زندگی کے کینوس پر ایک ایسا انمول نقش ہے جس کے بغیر ہستی کا ہر رنگ ادھورا اور بے معنی لگتا ہے تمہاری چاہت میرے اندر اس پاکیزہ سکون کی طرح اتری ہے جیسے سچے دل سے مانگی گئی توبہ کے بعد کسی گناہگار کی تڑپتی ہوئی روح کو یکدم قرار مل جاتا ہے اور وہ خود کو رب کے مصلے پر بالکل ہلکا پھلکا اور معصوم محسوس کرنے لگتا ہے تم میری زندگی کا وہ خوبصورت موڑ ہو جہاں پہنچ کر میرے دل کی تمام بے ترتیب دھڑکنیں ایک مطمئن اور سحر انگیز تال میں بدل گئیں اور سارا غبار ہمیشہ کے لیے چھٹ گیا🤌🏼🕊️😍🤷🏻 تمہاری محبت میرے دل کے لیے زمزم کے اس متبرک پانی کی مانند ہے جو نہ صرف حلق کو تروتازہ کرتا ہے بلکہ روح کی صدیوں پرانی پیاس بجھا کر اسے شفا اور بالیدگی بھی عطا کر دیتا ہے میں جب بھی دنیا کی تلخیوں سے تھک کر چور ہوتا ہوں تو تمہارا تصور میرے لیے ایک ٹھنڈے چشمے کا روپ دھار لیتا ہے جس کا ایک قطرہ میرے پورے وجود کو ہرے بھرے گلستان میں تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے تمہارا ہونا میرے لیے محض ایک احساس نہیں بلکہ زندگی جینے کی وہ کلید ہے جو مجھے ہر پل ایک نئی توانائی اور نیا حوصلہ بخشتی ہے🐎🙋🏻♂️🕊️✊ نین کی اداس اور بکھری ہوئی ذات کو تمہارے لمسِ دعا نے ایک ایسی نئی زندگی دی ہے جس پر اب خوشیاں خود رشک کرتی ہیں میں نے اپنی تنہائی کے اندھیروں کو تمہارے نام کی روشنی سے منور کیا ہے اور اب میری کائنات کا ہر راستہ صرف تمہاری ہی سمت گامزن دکھائی دیتا ہے تم میری وہ لازمی سچائی ہو جسے نہ تو جھٹلایا جا سکتا ہے اور نہ ہی دل سے دور کیا جا سکتا ہے کیونکہ تم اب میری سانسوں کی ڈوری بن چکی ہو اور یہ تعلق اب تاقیامت ایسے ہی قائم و دائم رہے گا ✊🤝😍♥️ میری آنکھوں میں سلگتے ہوئے خوابوں کو تمہاری قربت نے ایک معتبر تعبیر عطا کی ہے جیسے برسوں کی تپش کے بعد ابرِ کرم برستا ہے اور صحرا کی ریت کو گل و گلزار کر دیتا ہے بالکل اسی طرح تمہارا خیال میرے گوشہءِ تنہائی میں خوشبو بن کر بکھر جاتا ہے 🫠🤷🏻😍 عشق کا یہ سفر جس میں تمہارا نام میری منزل بن چکا ہے میری سب سے بڑی خوش قسمتی ہے میں نے اپنے دل کی تختی پر تمہاری محبت کو انمٹ حروف کے ساتھ کندہ کر دیا ہے جنہیں وقت کا کوئی تیز بہاؤ یا حالات کی کوئی کڑی دھوپ مدہم نہیں کر سکتی تم میرے وجود کی وہ ادھوری سچائی ہو جسے پانے کے بعد اب مجھے کسی اور مادی چیز کی تمنا نہیں رہی کیونکہ تمہاری چاہت نے مجھے اندر سے اتنا امیر اور خود مکتفی کر دیا ہے کہ اب مجھے ہر خسارہ عارضی لگتا ہے🤌🏼🫠👩❤️💋👨♥️ جب رات کی خاموشی کائنات کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے تو میری تنہائی تمہارے ذکر سے گونج اٹھتی ہے میں اپنے رب کے حضور جھک کر جب بھی شفا مانگتا ہوں تو میری دعا کا پہلا اور آخری حرف صرف تم ہی ہوتی ہو تمہاری یاد کا چراغ میرے دل کے حجرے میں اس طرح روشن رہتا ہے کہ اندھیروں کی بساط الٹ جاتی ہے تم نے مجھے محبت کے ان سچے اور خالص جذبوں سے روشناس کرایا ہے جن کی تپش روح کو جلا بخشتی ہے اور دل کو کندن بنا دیتی ہے 🪐🍁🐎😍 تمہارا لہجہ میری سماعتوں کے لیے ایک ایسی مدھر بانسری کی مانند ہے جس کی دھن روح کے تاروں کو چھیڑ دیتی ہے اور اضطراب کے تمام موسم یکسر ختم ہو جاتے ہیں میں نے زندگی کے تمام کٹھن راستوں پر تمہاری محبت کی لاٹھی کا سہارا لیا ہے اور اسی یقین کے بلبوتے پر میں ہر طوفان سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتا ہوں تم میری ہستی کا وہ توازن ہو جس کے بگڑنے سے میری پوری کائنات درہم برہم ہو سکتی ہے اس لیے تمہارا ساتھ میرے لیے آکسیجن کی طرح ناگزیر ہے🌬️ 🤌🏼😍♥ میں نے اپنی زندگی کی کتاب کے تمام سفید صفحات تمہارے نام کی سیاہی سے بھر دیے ہیں اور اب اس کتاب کا ہر باب تمہاری ہی داستانِ وفا سے مزین ہے تم میری سوچوں کا وہ لامتناہی سمندر ہو جس کا کوئی ساحل نہیں اور میں اس سمندر کی گہرائیوں میں اتر کر خود کو گم کر دینا چاہتا ہوں کیونکہ تمہارے عشق میں فنا ہونا ہی اصل بقا ہے اور یہی وہ معراج ہے جسے پانے کی تڑپ ہر سچے عاشق کے دل کا مقدر ہوتی ہے 🙋🏻♂️🫠🐎♥️ اے میری شفاِ روح اب یہ نین صرف تمہاری ہی شناخت سے پہچانا جاتا ہے اور میری تمام تر تخلیقی صلاحیتیں تمہاری ہی محبت کا صدقہ ہیں میں نے تمہیں رب کی بارگاہ سے رو رو کر مانگا ہے اور اب تمہیں اپنی زندگی کا کل اثاثہ تسلیم کر چکا ہوں ہماری روحوں کا یہ پاکیزہ رشتہ زمین کی حدود سے بالا تر ہو کر آسمانوں پر سچائی کی مہر کے ساتھ ثبت ہو چکا ہے اور یہ لامتناہی پیار دنیا کی ہر مادی قوت سے بالاتر اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے لازوال رہے گا🙋🏻♂️😍🫂♥️ ازقلم: زوالقرنين حیدر📔🖋️✨🕊️😍🫂♥️ #goviral #FORYOU #urdupoetry #pleaseunfrezzemyaccount #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy @Aneesa Akbar @Mirhal Malik💞 @𝙃𝘼𝙎𝙉𝘼𝙄𝙉 😎 @Islamic Dunia 0321
1
2 saniye sonra siren sesleri çalacak 🚨 #siren #112 #acil #vaka #kkm#ambulans
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy