@immuhammadsohailafridi: بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کے لیے بٹگرام پہنچ گئے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، مشیر کھیل و نوجوانان تاج محمد ترند، رکن صوبائی اسمبلی لائق محمد، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کا شاندار استقبال کیا۔ چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں میں مزید تیزی لاتے ہوئے عوام کو متحرک کرنے اور عوامی رابطہ مہم کو بھرپور انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ 27 ستمبر - اسلام آباد، ان شاء اللہ! #CMKP #SohailAfridi #StreetMovement #Battagram #27SeptemberMarch