@maria.irfan248: Hamsafar محبت شاید وہ نہیں جو دنیا کو دکھائی جائے 🌙 محبت تو وہ خاموش سا سکون ہے جو صرف ایک شخص 🤍کی موجودگی سے دل میں اتر جائے۔ دنیا کی اس بھیڑ میں جس کے پاس آکر دل کو کرار مل جائے، جس کی موجودگی ہر بے چینی کو سکون میں بدل دے وہی تو اصل ہمسفر ہوتا ہے...اور میرے لیے وہ سکون،وہ ہمسفر آپ ہیں 🫶✨🫀 اللہ ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے سکون محبت اور رحمت بنا ۓ۔ آمین 🤲🤲🤲🤲🫠❤️🫀 🫀—🫀@Irfan Khalid @𝔄𝔩𝔦𝔰𝔥𝔞 🌚🚩 @Aimadoll

Maria Irfan
Maria Irfan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 07:53:05 GMT
59868
2795
1
519

Music

Download

Comments

awaisazeemawaisaz
Aimadoll :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 01:44:34
2
To see more videos from user @maria.irfan248, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About