@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 07:59:27 GMT
75865
8948
106
679

Music

Download

Comments

simran22410
Simran :
Liness...🫠🫠🙂‍↔️
2026-08-29 08:05:01
12
talatmanakh.t
TALعT :
hyeaaaa btow bro may hi samjha ghya
2026-08-29 08:44:19
1
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
blkl
2026-08-29 08:12:12
10
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
اب نہ کسی کا اعتبار چاہیے اور نہ کسی کی دوستی دِل میں جگہ بنانے کے بعد سب بدل جاتے ہیں یار 🥹🕳️
2026-08-29 08:07:12
24
noora_n295
NOORYy :
بھروسہ اللہ پر رکھو ان لوگوں پر نہیں 🤌🏻🫠
2026-08-29 08:01:49
17
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
جس پر سب سے زیادہ اعتبار کیا تھا اسی نے دل توڑ کر ہمیں تنہا چھوڑ دیا ❤️‍🩹🫠.....
2026-08-29 08:03:06
17
mahiii5920
Mahiii :
ہر شخص بھروسے کے قابل نہیں 💔
2026-08-29 08:05:02
16
salehaanwarsaleha
مر چکا ہے دل ۔ :
aitbar Sirf Allah per kerna chahiey ye apny insaan ko HUD per bhi aitbar KY qabil nhi chorty
2026-08-29 08:03:06
7
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Jee bilkul ✨
2026-08-29 08:02:30
13
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
جس کی مثالیں دیا کرتا تھا لوگوں کو جس کی باتوں سے خود کو نکھارا کرتا تھا میری نظروں سے گرا ہے وہ شخص جس کی میں نظریں اتارا کرتا تھا 😭😭
2026-08-29 09:23:34
7
scorpion60935
scorpion :
بھروسہ رکھ اپنے رب کی ذات پر، وہ وہاں سے راستہ نکالتا ہے جہاں راستہ بھی نظر نہیں آتا۔
2026-08-29 08:34:50
9
abduleiw0md
Abdul Qadeer :
خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا🥹❤️‍🩹
2026-08-29 08:07:41
7
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
ہر انسان آپ سے ایک مدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے🙌🏻🙂
2026-08-29 08:11:04
12
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
اعتبار شیشے کی مانند ہوتا ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو دراڑیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں ۔۔۔۔
2026-08-29 08:47:22
7
attitude.girl11875
Attitude girl :
بھروسہ ایک بار ٹوٹے تو عمر بھر شور کر تا ہے اور ہم ساری عمر اس شور میں جیتے ہیں 🥀
2026-08-29 08:14:00
6
simran22410
Simran :
جس پر سب سے زیادہ یقین تھا اُسی سے معلوم ہوا کہ اندھا اعتماد کبھی کبھی بہت مہنگا پڑتا ہے...✨🫠
2026-08-29 08:07:59
17
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنی ٹوٹی ہوئی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور خاموشی سے الگ ہو جائیں🫠🩹۔
2026-08-29 08:08:57
8
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
وہ اِس دنیافانی کا وہ واحد شخص تھا جس پر میں نے خود سے بھی زیادہ بھروسہ کیا تھا۔۔🫠🩹
2026-08-29 08:04:46
8
scorpion60935
scorpion :
جن پہ تھا دل کو بہت بھروسہ کبھی، وقت آیا تو وہی بے اعتبار نکلے۔
2026-08-29 08:35:24
4
awan42062
Awan :
کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں تاکہ ہمیں یہ سمجھا سکیں کہ خود کے علاوہ کسی اور پر یقین کرنا کتنی بڑی غلطی ہے۔۔۔۔۔۔🫠🌺
2026-08-29 10:43:41
2
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے، اور جدائی سے بڑی کوئی تکلیف نہیں🫠۔
2026-08-29 08:50:03
2
rajputmy8
RAJPUT ☠️ :
bilkul 💯
2026-08-29 16:03:25
0
blackro426
sweet dreams :
Right 👍
2026-08-29 15:57:03
0
hamii_wtf
Hamad khan 🏴‍☠️ :
wallah 🥹💔
2026-08-29 15:20:42
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About