@shian.e.ali49: میرا بہت ہی پیارا دوست ہر دل عزیز شخصیت ملک زاہد علی عوان جو کہ اٹلی میں وفات پا گئے تھے 29 اگست بروز ہفتہ ڈھائی بجے بڑے قبرستان باجڑا گڑی میں اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے تمام مومنین سے اپیل کی جاتی ہے کہ مرحوم کے لیے نماز وحشت قبر ضرور پڑے اپ سب کا احسان مند رہوں گا اللہ رب العزت اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے امین یا رب العالمین