@aqsa_writes93: شوق تو سارے ماں باپ کے گھر پورے ہوتے ہیں سسرال میں تو صرف ضرورتیں پوری ہوتی ہیں میکے میں بیٹی کو اپنی پسند کی چیز مانگنے کے لیے سو بار سوچنا نہیں پڑتا وہاں اُس کی چھوٹی سی خواہش بھی ماں باپ کے لیے خوشی بن جاتی ہے مگر سسرال میں آ کر وہ اپنی خواہشوں سے پہلے گھر کی ضرورتیں دیکھتی ہے سب کے لیے سوچتے سوچتے اکثر خود کو بھول جاتی ہے میکے میں جس بیٹی کو پوچھا جاتا تھا کیا کھاؤ گی کیا پہننا ہے سسرال میں وہی بیٹی یہ سوچتی رہتی ہے کہ کس چیز کی ضرورت ہے اور کس کی نہیں میکے میں بیٹی شوق سے جیتی ہے اور سسرال میں ضرورت بن کر زندگی گزار دیتی ہے #شوق_میکے_میں #ضرورتیں_سسرال_میں #بیٹی_کی_خواہشیں #خاموش_بیٹیاں #سسرال_میں_بیٹی