معذوری کمزوری نہیں، کسی کے حق پر قبضے کا لائسنس بھی نہیں۔
کچھ معذور افراد ذہین، خود کفیل اور کمانے والے ہوتے ہیں، حتیٰ کہ اپنی جائیداد کے مالک بھی ہوتے ہیں۔ مگر افسوس کہ بعض اوقات اپنے ہی والدین، بہن بھائی یا قریبی رشتہ دار ان کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں، ان کے پیسے یا جائیداد لے لیتے ہیں، لیکن بدلے میں وہ دیکھ بھال، عزت اور تحفظ نہیں دیتے جس کے وہ حقدار ہیں۔
کسی معذور انسان کے وسائل لینا آسان ہے، مگر اس کی ذمہ داری نبھانا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
ان کے مال سے نہیں، ان کے حق، عزت اور انسانیت سے انصاف کریں۔
2026-08-29 19:09:29
1
🧸:𝄟✮͢🦋⃟≛⃝ POOKIE🌷𝄟✮⃝❤🧸 :
Bilkul 💯
2026-08-29 19:52:06
0
user8569094984671 :
💯
2026-08-29 21:04:49
0
مطلبی یاران :
2026-08-29 11:05:53
1
To see more videos from user @fatima_editx2, please go to the Tikwm
homepage.