میں آپ لوگوں کو ایک حدیث مبارک کا ترجمہ سناتا لکھتا ہو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جس کی دو پیاریاں (آنکھیں) چھین لوں اور وہ صبر کرے اور ثواب چاہے، میں اس کے لئے جنت کے سوا کسی ثواب پر راضی نہ ہوں گا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2830]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2837] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2401، وقال: حسن صحيح] ، [ابن حبان 2932، وله شاهد عند البخاري 5653] ، [أبويعلی 3711، وغيرهم]
2026-08-29 15:38:15
2
شیعوں کی بہن کا یار :
Allah pak bhai ko jannat me jagah ata karey
2026-08-29 12:59:47
0
Saad Zulfiqar :
🥹
2026-08-29 10:25:41
1
To see more videos from user @rohailedits123, please go to the Tikwm
homepage.