@skoon_e_qalb_0: مجھے اب فرق نہیں پڑتا کہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں یا کیا کہتے ہیں۔ وقت نے مجھے یہ سکھا دیا ہے کہ ہر ایک کو وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا۔ میں ہر اس شخص کے لیے بہترین اور مخلص ہوں جو مجھے سچے دل سے جانتا اور سمجھتا ہے۔ باقیوں کے لیے میں محض ایک آئینہ ہوں—انہیں مجھ میں وہی نظر آتا ہے جو وہ خود اندر سے ہوتے ہیں۔ انسان کا اپنا عکس ہی اسے دوسروں میں دکھائی دیتا ہے، اور یہی میرے دل کے سکونِ قلب کا راز ہے۔ #Foryoupage #1Mviews #urduquotes #unitedkingdom #creatorsearchinsights