@immuhammadsohailafridi: بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کر رہے ہیں۔ کالج چوک سے ختمِ نبوت چوک تک وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کے قافلے پر مختلف مقامات پر گل پاشی کی گئی اور عوام کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بٹگرام میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی، 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں عروج پر! 27 ستمبر - اسلام آباد، ان شاء اللہ! #CMKP #SohailAfridi #StreetMovement #Battagram #27SeptemberMarch

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 08:48:53 GMT
18254
3959
215
17

Music

Download

Comments

shabzaibkhan333
shahzaib khan 333 :
love you Khan sab 🥰🥰🥰
2026-08-29 08:53:17
1
pubgsellingtv
joko :
Imran Khan zindabad
2026-08-29 08:52:27
2
northernxpedition.pk
NORTHERN EXPEDITION.pk :
Zendabad 🫀
2026-08-29 08:55:56
1
abideenali466
$higri786 :
love you Khan sb
2026-08-29 08:53:49
0
804_anam
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣 :
YaAllah Hamara Leader Ko Sahat Daa ... Ameen ❤️
2026-08-29 08:54:11
2
tahir_khan9010
🌻Tahir 🍂Khan🍁 :
804✌
2026-08-29 08:52:57
1
drqamarulislambabar
DR.QAMAR 💎 :
jaan Meri
2026-08-29 08:51:15
1
danishking4831
👑Danish Gill👑 :
2026-08-29 10:25:10
0
marrahjameela33
Marrah Jameela :
great leader Sohail Afridi
2026-08-29 12:12:48
0
marrahjameela33
Marrah Jameela :
well done
2026-08-29 12:12:52
0
nadir.afridi2
Nadir Afridi :
kohat bhi ao na jaan
2026-08-29 10:07:08
0
danishking4831
👑Danish Gill👑 :
2026-08-29 10:25:15
0
murshidpeerimrankhan475
🖤💥قیدی نمبر 804💥🖤 :
خان صاحب، ایک پردیسی بھائی کی فریاد سمجھ کر میری بات ضرور سن لیجیے۔ ہماری یہ آواز خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب تک بھی ضرور پہنچا دیں۔ یو اے ای میں آپ کے خان کے دیوانے، آپ کے ووٹرز اور ہزاروں پاکستانی پردیسی بھائی ویزوں کے سنگین مسائل سے گزر رہے ہیں۔ آپ کو بھی معلوم ہے کہ خیبر پختونخوا کے کتنے لوگ عرب ممالک، خاص طور پر یو اے ای میں محنت مزدوری کرکے اپنے گھروں کے چولہے جلا رہے ہیں۔ خان صاحب، اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہماری آواز نہیں بن رہے تو کم از کم آپ لوگ ہی ہماری داد رسی کریں۔ ہمارے ویزوں کے مسائل کی وجہ سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے والے ہیں۔ ہم پردیس میں بڑی مشکل سے اپنے بچوں اور والدین کا سہارا بنے ہوئے ہیں۔ ہم بھی آپ کے پاکستانی ہیں سر، صرف ووٹ کے وقت نہیں، مشکل وقت میں بھی ہمیں یاد رکھیے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب تک ہماری فریاد پہنچائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں۔ ایک بات یاد رکھیے، مایوسی اور بھوک انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہے۔ آج ہماری محبت اور امید کو مایوسی میں تبدیل ہونے سے بچا لیجیے۔ ہماری داد رسی کیجیے خان صاحب۔ ہم بھی آپ کے پاکستانی ہیں۔ 🙏🇵🇰
2026-08-29 10:24:59
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About