@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بٹگرام کی سڑکوں پر عوام کا سمندر امڈ آیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں چیرگرام سے بشام تک اسٹریٹ موومنٹ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔ صوبائی قیادت، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود ہے۔ 27 ستمبر اسلام آباد، ان شاء اللہ
خان صاحب، ایک پردیسی بھائی کی فریاد سمجھ کر میری بات ضرور سن لیجیے۔ ہماری یہ آواز خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب تک بھی ضرور پہنچا دیں۔
یو اے ای میں آپ کے خان کے دیوانے، آپ کے ووٹرز اور ہزاروں پاکستانی پردیسی بھائی ویزوں کے سنگین مسائل سے گزر رہے ہیں۔ آپ کو بھی معلوم ہے کہ خیبر پختونخوا کے کتنے لوگ عرب ممالک، خاص طور پر یو اے ای میں محنت مزدوری کرکے اپنے گھروں کے چولہے جلا رہے ہیں۔
خان صاحب، اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہماری آواز نہیں بن رہے تو کم از کم آپ لوگ ہی ہماری داد رسی کریں۔ ہمارے ویزوں کے مسائل کی وجہ سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے والے ہیں۔ ہم پردیس میں بڑی مشکل سے اپنے بچوں اور والدین کا سہارا بنے ہوئے ہیں۔
ہم بھی آپ کے پاکستانی ہیں سر، صرف ووٹ کے وقت نہیں، مشکل وقت میں بھی ہمیں یاد رکھیے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب تک ہماری فریاد پہنچائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں۔
ایک بات یاد رکھیے، مایوسی اور بھوک انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہے۔ آج ہماری محبت اور امید کو مایوسی میں تبدیل ہونے سے بچا لیجیے۔
ہماری داد رسی کیجیے خان صاحب۔ ہم بھی آپ کے پاکستانی ہیں۔ 🙏🇵🇰
2026-08-29 10:24:53
0
𝑻𝒂𝒏𝒗𝒆𝒆𝒓 𝑹𝒊𝒅 ╾━╤デ╦︻ :
love you
2026-08-29 09:03:06
0
𝑻𝒂𝒏𝒗𝒆𝒆𝒓 𝑹𝒊𝒅 ╾━╤デ╦︻ :
mashallah
2026-08-29 09:03:00
0
Humanity First 💫 :
Welcome to battagram but we want the development the Battagram
2026-08-29 09:09:38
0
yasir :
804
2026-08-29 13:55:46
0
Chaudhary Bilal Kaal :
inshallah brothers ❤ Allah pak kamyab kare mere pakhtun bhaio ko joh imran Khan ke zulm ke hilaf nikal rhe❤️🤲🏻
2026-08-29 09:32:11
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.