جو بھیڑئیے، بھیڑیوں کو کھائیں ایسے بھیڑئے کسی نے نہیں دیکھے
(یہ بھی اپنے ساتھی کا خیال کرتے ہیں)
چیلوں کے بھی گھونسلے ہوتے ہیں (اپنے گھونسلوں میں واپس چلی جاتی ہیں) شہباز کے گھر کسی نے نہیں دیکھے
(وہ بھی پہاڑوں میں کہیں گم ہو جاتے ہیں)
ماکھی، شہد (کئی کئی) من (کئی کئی) سالوں تک پڑی رہے اور زیر بن جائے ایسا بھی کسی نے نہیں دیکھے
(اچھی چیز ہے)
مگر عشرت یہ درد تو کوئی بہت ہی بری چیز ہے ان دردوں (سے نکلنے کا) دروازہ (آج تک) کسی نے نہیں دیکھا
2026-08-31 08:03:20
88
Mr bunny 🐰 :
ارے میں سرائیکی ہوں مجھے سمجھ نہیں آ رہی کوئی پنجابی آ کے بتا دے مجھے أن کو سمجھ آ رہی ہو گی،ایک سی تو ہوتی ہے سرائیکی اور پنجابی 🙂
2026-08-31 09:54:16
42
DeCenT BoY 8³9³ :
original saraiki
2026-09-01 02:34:37
1
مخدوم قلبِ عباس قریشی💖 :
جو مرد مردوں کو کھائیں (تباہ برباد کریں) ایسے مرد (نہر) کسی نے نہیں دیکھے۔
چیلوں کے ٹھکانے (گھونسلے) ہوتے ہیں، بازوں کے گھر کسی نے نہیں دیکھے۔
ماکھی (شہد 🍯) کے من (40 کلو یا بہت زیادہ چیز) سالوں تک زہر ہوتے کسی نے نہیں دیکھے۔
یے درد اوترے (تنہا) ہوتے ہیں ان کے ٹھکانے ہا گھر کسی نے نہیں دیکھے۔
Alhamdulillah Proud Saraiki 🇧🇯
2026-08-31 12:15:05
15
ShahzadEidi :
koi punajbi abb aa ker kahy ky ye saraiki nai punjabi hai to matlab bata ker dikhay
2026-08-30 08:31:03
21
Ayuob SaMaR :
ye Jo kehty hyn saraiki zubaan Punjabi ka accent hy un Sy krao😂
2026-08-31 06:48:58
11
ملک عثمان حیدر :
بھرا اے تے پنجابی لہجہ اے ساکو سمجھ آندی پئی اے
2026-08-31 10:47:45
7
Zain 345 :
Ye punjabi hi hai aur mujhe 95% samajh ayi hai is ganay ki aur iski dhun hik tu hoven hik mein hovan walay ganay se copy ki gayi hai. Punjab Zindabad.
2026-08-31 10:33:45
4
Always be happy ☺️ :
بھیڑیے کو بھیڑیے کھائیں ایسا کبھی نہیں دیکھا ۔
چیل کا گھونسلا تو دیکھا ہے پر باز کا گھونسلا کبھی نہیں دیکھا ۔
شہد جتنا بھی پرانا ہو جائے زہر بنتا کبھی نہیں دیکھا ۔
عشرت (شاعر کا نام )یہ درد کمبخت تو سب نے دیکھے پر دردوں کے دروازے کبھی نہیں دیکھے۔
2026-08-31 17:51:46
7
Sohaib Hassan :
mi smj ghidaa punjabi hu
2026-08-31 08:50:57
1
Shahid Ali Cheena :
جو بھیڑئیے، بھیڑیوں کو کھائیں ایسے بھیڑئے کسی نے نہیں دیکھے
(یہ بھی اپنے ساتھی کا خیال کرتے ہیں)
چیلوں کے بھی گھونسلے ہوتے ہیں (اپنے گھونسلوں میں واپس چلی جاتی ہیں) شہباز کے گھر کسی نے نہیں دیکھے
(وہ بھی پہاڑوں میں کہیں گم ہو جاتے ہیں)
ماکھی، شہد (کئی کئی) من (کئی کئی) سالوں تک پڑی رہے اور زیر بن جائے ایسا بھی کسی نے نہیں دیکھے
(اچھی چیز ہے)
مگر عشرت یہ درد تو کوئی بہت ہی بری چیز ہے ان دردوں (سے نکلنے کا) دروازہ (آج تک) کسی نے نہیں دیکھا
2026-09-01 08:18:16
5
دوبئی گوپانگ فرنیچراوچشریف :
سرائیکی زبان کی وسعت اتنی ہے
اور جزبات کا ترجمہ کوئی نہیں کر سکتا
2026-08-31 04:22:42
16
Rana joji :
@Rana joji: hussain Ali نے بہت اچھا ترجمہ کیا ہے آخری الفاظ میں شاعر کہاتا ہے دل کہتا ہے تیرے پیر چوم لو تیرے گھر کے راستے تیرے بیٹھنے کی جگہ
2026-08-31 14:13:58
3
Zia Ur Rehman Farooqi :
ال (چیل) کے گھونسلے ہوتے ہیں عقابوں کے گھونسلے کسی نے نہیں دیکھے
ماکھی(شہد) سالوں تک پڑا رہے زہر ہوتا کسی نے نہیں دیکھا
عشرت درد بہت برے ہوتے ہیں دردوں کے گھر کسی نے نہیں دیکھے
دل چاہتا ہے ترے پاؤں چوموں
لفظی ترجمہ کی کوشش، تشریح نہیں ہے۔
2026-08-31 13:25:51
2
ZAFAR♥️ :
پنجابی بھائی ائیں اور اس کا مطلب بتائیں
2026-08-31 08:12:53
4
Shakeel Akhtar KhoKhaR :
میڈا ہک دوست انگلینڈ اچ اے آہدے لندن اچ سارے گورے پنجابی دے ہک لہجے انگریزی اچ گال کریندن.
2026-08-31 12:58:59
3
Rajput :
دل کہتا ھے کہ تیرے پیر چوموں ۔۔۔
واہ سرائیکی زبان
کیا مست گانا گایا ھے
2026-08-31 21:10:53
2
دوبئی گوپانگ فرنیچراوچشریف :
ترجمہ کرتے اردو کے الفاظ کم پڑ جائیں گئے
2026-08-31 04:22:01
3
Ch Zahid Ajmal :
Pure saraiki
2026-08-30 19:20:28
3
Abdullah Baloch :
واہ عشرت وڈی حیاتی❤️
2026-08-31 03:44:29
2
(دل مضطرب) :
لاجواب سئیں
2026-08-29 15:56:22
3
Umair Kaim :
love saraiki
2026-08-29 21:36:40
2
Fida Hussain :
sariky hamari maan boli hy
2026-08-31 07:44:32
1
To see more videos from user @saraiki_badshah, please go to the Tikwm
homepage.