@rao_shehzad_1: فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ،مقامی سطح پر ڈیزائن اور تیار کئے جانے والے ہتھیاروں، گولہ بارود کے تجربات اور آزمائشوں کا مشاہدہ کیا، آئی ایس پی آر #PakistanArmy #Army #asimmunir #CDF #FieldMarshall 🇵🇰💪🏻⚔️