@khankakhiladi1: بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کے لیے بٹگرام پہنچ گئے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی مشیر کھیل و نوجوانان تاج محمد ترند رکن صوبائی اسمبل#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #viralvideo #teamkaptantiktok #imrankhan