@hasnainnabi5: کامیابی شور نہیں مچاتی، محنت خاموشی سے بولتی ہے جو ٹیم ایک دل ہو کر کام کرے، اسے کوئی ہرا نہیں سکتا منزل ان کو ملتی ہے جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے، پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلے سے اڑان ہوتی ہے Success is a Team Game 👍 Proud of my Bank AL Habib Team!