@leyendoboxinh: Siêu phẩm đồ bộ thiết kế tặng mẹ tặng bà mùa vu lan báo hiếu#doboongsuong #dobotrungnienchomemacnha #dobotrungnienchome #livehighlights #tiktoklive

Lê Yến đồ bộ xinh
Lê Yến đồ bộ xinh
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 29 August 2026 09:43:14 GMT
720
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @leyendoboxinh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج دورۂ حدیث کی کلاس میں ہمارے محترم و مکرم استادِ گرامی، مفتی حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیں مُد اور صاع کی زیارت کروائی اور ان کی شرعی مقدار و اہمیت کے بارے میں مفید گفتگو فرمائی۔ مُد اور صاع اسلامی فقہ میں استعمال ہونے والے قدیم پیمانے ہیں، جن کا تعلق بالخصوص غلے اور دیگر اشیاء کی مقدار سے ہے۔ ایک صاع چار مُد کا ہوتا ہے، اور احادیثِ مبارکہ میں ان پیمانوں کا ذکر متعدد مواقع پر ملتا ہے۔ آج ان تاریخی و شرعی پیمانوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہمارے لیے یقیناً ایک منفرد اور یادگار علمی تجربہ تھا۔ یہ بھی ہمارے لیے ایک عجیب کیفیت کا لمحہ ہے کہ مفتی حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے جامعہ میں اسباق کے اب صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ وہ علمی مجالس، وہ سبق کی نشستیں اور استادِ محترم کی شفقت بھری گفتگوئیں جلد ہمارے لیے یادیں بن جائیں گی۔ آج اسی مجلس میں اجازتِ حدیث سے بھی نوازا گیا، جو ہمارے لیے محض ایک اجازت نہیں بلکہ اس علمی سلسلے سے جڑنے کی ایک عظیم نسبت اور استادِ محترم کی طرف سے محبت و اعتماد کی یادگار ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذۂ کرام کی محنتوں کو شرفِ قبول عطا فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ہمیں ان کے علوم و فیوضات سے ہمیشہ مستفید ہونے اور علمِ حدیث کو آگے پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزى اللهُ شيخَنا ومعلّمَنا مفتی حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ عنّا خير الجزاء۔ کچھ مناظر صرف دیکھے نہیں جاتے، دل میں محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔ 🤍 #foryou #trending #jamiaashrafialahore #muftihassansahib #fypシ゚viral

About