@bknews10: تحریک انصاف پیتاو مسلم آباد مہاجر کیمپ میں پارٹی ورکرز کا ایک شاندار پروگرام سب گاؤں والے بہت خوش تھے اتفاق اتحاد کا ایک زندہ مثال تھے سب پارٹی عہدے دار نے کہا اور ورکرز نے اتفاق کیا کہ 27 تاریخ پر جو جلسہ لانگ مارچ ہوگا سب شرکت کرینگے ان شاءاللہ ۔۔ پیتاو کے گاؤں میں ایک جرگے میں شرکت کیلئے مولانا زاہد جان صدیقی صاحب شریک تھے قریب حجرہ مشوانی میں پروگرام جاری تھا رحیم اللہ مشوانی صدر پی ٹی آئی کے خصوصی دعوت پر آخری دعا کیلئے مولانا صاحب کو دعوت دیا مولانا صاحب نے دعوت قبول کیا اختتامی دعا فرمایا۔۔۔ بلال جان بے کے نیوز ملاکنڈ ایجنسی ۔۔۔۔