@kh._unknown2: کچھ باتیں وقت کے حوالے نہیں کی جاتیں، بس یاد رکھی جاتی ہیں… 🖤🦁 وقت خاموش ضرور ہوتا ہے، مگر حساب رکھتا ہے۔ جنہیں لگتا ہے کہ ہر بات رات گئی، بات گئی کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے، انہیں بس اتنا یاد رکھنا چاہیے کہ ہمیں سب یاد ہے، صرف وقت کا انتظار ہے۔ ⏳🔥👑 #OnlyTimeWillTell #WaitingForTheRightTime #RememberEverything #SilentPower #LionMindset 🦁🔥⏳