@muzo580: ہمیشہ جھکنا ٹھیک نہیں، ورنہ لوگ گرا ہوا سمجھے گے آپ کسی کو محبت کریں، اور وہ آپ کی محبت کو مسلسل نظر انداز کردے، تو ایسے لوگوں کو اپنی محبّت سے آزاد کر دیں، کیونکہ ایسی محبت کا کوئی فائدہ نہیں، جس میں آپ کو خود بول کے بتانا پڑے کہ محبت ہے۔۔ اور وہ اسے صرف لفظوں کا کھیل سمجھ کر چھوڑدے۔۔ ایسے لوگوں کو سمجھانا چھوڑ دیں، جو خود کو بدلنا ہی نہیں چاہتے آپ کے لیے۔ آپ کا کہنا، رونا دھونا سب فضول ہے، ان کے لیے، اس سے اچھا ہے کہ آپ اپنے دل پر بھاری پتھر رکھیں اور ان لوگوں کو اپنی زندگی سے چلتا کریں۔۔ کیونکہ آپ کی عزت نفس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp