@silent__heart5: گھر کی لاڈلی اولادیں بھی ہمیشہ خوش نہیں ہوتیں…🩹💔 کچھ کے چہروں پر مسکراہٹ صرف لوگوں کو مطمئن رکھنے کے لیے ہوتی ہے، ورنہ دل تو ہر وقت بوجھل اور آنکھیں اداسی سے بھری رہتی ہیں۔ سب سمجھتے ہیں کہ گھر کی لاڈلی ہے، اسے آخر کس بات کا غم ہوگا؟😇 مگر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ کتنی دیر سے اپنے ہی اندر ایک خاموش جنگ لڑ رہی ہے۔🤭💔 نہ سکون ملتا ہے، نہ دل کسی بات میں لگتا ہے، بس ہر وقت ایک عجیب سی گھٹن، خاموشی اور اداسی ساتھ رہتی ہے۔ لوگ چہرہ دیکھ کر خوشی کا اندازہ لگا لیتے ہیں، مگر دل کے اندر کیا چل رہا ہے، یہ کوئی نہیں جانتا… کچھ لوگ زندہ تو رہتے ہیں، مگر خوش رہنا بھول جاتے ہیں۔ 🥀🖤 #viralvideo #foryoupage