@amu_ista: Bilhub کا بیف برگر واقعی ہائپ کے قابل ہے! ٹینڈر، جوسی اور فلَیور سے بھرپور، اور بالکل زیرو بیف اسمیل۔ 🍔 بچوں کو نگٹس اور ٹیریاکی بھی بہت پسند آیا، اور آخر میں ٹیرامیسو تو بنتا ہے! 🤍 📍لوکیشن کمنٹ میں | گوگل پر بھی آسانی سے مل جائے گا #amu_ista #foryou #fyp #viral #jeddahrestaurants @بلحُب برجر