@goharbeerwala: زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں، یہ گزر جائے گی وقت ٹھہرتا نہیں کسی کے انتظار میں جو بھی لمحہ ہے، وہ آخر بکھر جائے گا ہم سمجھتے رہے فرصت میں سنواریں گے اسے زندگی ہے کہ اچانک ہی گزر جائے گی #life #melbourne #australia #viral #fypシ @cxabbasi @Nabeel Irshad💖🖤🥀