@oppa.ahmad2: #promomakanharian #

oppa Ahmad
oppa Ahmad
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 29 August 2026 10:54:37 GMT
482
8
6
4

Music

Download

Comments

oppa.ahmad2
oppa Ahmad :
bagaimana menurut kalian ada lucu vidio ini
2026-08-29 12:47:47
0
1996.c.e.o
C,E,O, MADU ASLI🍯 :
2026-08-29 12:51:42
0
kitab.ilmut1996
💮TOKO KITAB ♋ :
2026-09-03 06:43:51
0
kitab.ilmut1996
💮TOKO KITAB ♋ :
2026-09-01 02:20:52
0
To see more videos from user @oppa.ahmad2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی چلی جائے، اور آپ اپنی مرضی کے مطابق زندگی نہ جی سکیں۔ ہر صبح ایک نئی امید کے ساتھ جاگیں، ہر رات کچھ ادھورے خوابوں کے ساتھ سو جائیں، اور دیکھتے ہی دیکھتے سال بیت جائیں۔ کتنا عجیب ہوتا ہے نا... جب انسان زندہ تو ہو، مگر اپنی زندگی نہ جی رہا ہو۔ وہ دوسروں کی توقعات پوری کرتے کرتے، رشتوں کو نبھاتے نبھاتے، حالات سے سمجھوتے کرتے کرتے، اپنی خواہشوں، اپنے خوابوں، اور اپنے وجود تک سے دور ہو جائے۔ پھر ایک دن آئینے میں خود کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ عمر تو بڑھ گئی، مگر وہ زندگی کبھی ملی ہی نہیں جس کا خواب دیکھا تھا۔ کچھ لوگ وقت کی کمی سے نہیں ہارتے، وہ ان مجبوریوں سے ہار جاتے ہیں جو انہیں اپنی مرضی کے مطابق جینے نہیں دیتیں۔ اور سب سے گہرا دکھ یہ نہیں کہ خواب پورے نہ ہوں... بلکہ یہ ہے کہ انسان خواب دیکھنا ہی چھوڑ دے۔ عمر کا گزر جانا اتنا خوفناک نہیں، جتنا یہ احساس کہ آپ نے اپنی پوری زندگی دوسروں کی خواہشوں کے مطابق گزاری، اور خود کے لیے جینے کی باری کبھی آئی ہی نہیں۔ 🖤

About