@siyahbakht008: جب اُس نے کہا: تمہاری وجہ سے میں ڈسٹرب ہو رہی ہوں، میرا ذہنی سکون ختم ہو رہا ہے، میں پاگل ہو جاؤں گی۔ آج کے بعد مجھے میسج مت کرنا۔ یہ الفاظ سن کر مجھے یوں محسوس ہوا جیسے دنیا کا سب سے بدترین انسان میں ہی ہوں۔ شاید اس لیے کہ میرے نزدیک محبت کا مطلب کبھی کسی کو بے سکون کرنا نہیں تھا۔ میں نے ہمیشہ محبت کو سکون احترام اور پردہ سمجھا۔ میرا ماننا تھا کہ محبت محبوب کی کمزوریوں پر پردہ ڈالتی ہے، اُس کے زخموں پر مرہم رکھتی ہے، اُس کے دل کا بوجھ ہلکا کرتی ہے، نہ کہ اُس کی بے چینی کا سبب بنتی ہے۔ اسی لیے آج سب سے زیادہ افسوس مجھے اپنی ناکامی پر ہے۔ اگر میری موجودگی میرے لفظ یا میری محبت تمہارے لیے اذیت بن گئی اگر تمہارے سکون میں خلل آیا، تو میں اپنے ارادوں کی نہیں بلکہ اپنے اثرات کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ میں محبت میں جیت نہ سکا، کیونکہ جس محبت کو میں سکون سمجھتا تھا، وہ تمہارے لیے ہے سکونی بن گئی۔ اللہ گواہ ہے، میری خواہش کبھی یہ نہیں تھی کہ تم تکلیف میں رہو۔ میری دعا آج بھی وہی ہے کہ تم ہمیشہ سکون میں رہو محفوظ رہو اور خوش رہو۔ #foryou #poetry #burhan_tv #poetrystatus #flypシ
:insaniyat khatm hoti ha
kuch logo ky alfaz par
log alfaz bol deta han or kise ke duniya tabha wa barbad ho jati ha izeea ka ak Naya bab Roshan ho jata ha jis ko bhojna kay leya kam az kam insan ko apna ap barbad karna padta ha
or insaniyat khatam ho jati ha ak jeeta jagta insan sy
pher woh sab ky leya he hota ha apna ap ky leya nai hota ha ✌️
2026-09-06 18:21:46
1
pretty :
abi b apko apni taklef ki fikr h najany usny kis qadr tkelf ma yh bt kahi hogi
2026-08-29 15:49:11
1
To see more videos from user @siyahbakht008, please go to the Tikwm
homepage.