@iqraschool.peshawar: 1999 کے میرے محترم ریاضی کے استاد، جناب محمد سعید صاحب کی اقراء اسکول آمد میرے لیے ایک یادگار اور باعثِ فخر لمحہ ہے۔ 🌹 استاد وہ عظیم ہستی ہے، جس کا مقام ہمیشہ دل میں بلند رہتا ہے۔ ❤️ #iqraschoolpeshawar #teacher #respect #100kviews #foryoupage @Tahir Khan