@urromeo11: جب انسان حق کے راستے پر چلنے کا فیصلہ کرتا ہے تو سب سے پہلے ہجوم چھوٹتا ہے، پھر دنیا آزماتی ہے، اور آخر میں اللہ ایسے ساتھی عطا کرتا ہے جو مقصد پر جان بھی قربان کر دیں۔ اس لیے تنہائی سے مت ڈرو، یہ اکثر بہادروں کی پہلی منزل ہوتی ہے۔#viewsproblem #unfreez #viewsproblem