@tape_ball_makkah: میں حیران اس بلے باز پر ماشاءاللہ اتنی کلاس ہے اس بیٹسمین کی باؤلرز بھی سوچتے ہوں گے اس بلے باز سے بچا کیسے جائے کل رات اس ٹیم کا یہ اکیلا بیٹسمین نظر آیا جس نے چھکے مارے اگر ساتھ کوئی اور بیٹسمین رنز کرتا تو شائید یہ ٹیم کوالیفائی کر جاتی ❤️✊😍 پنجابی کا ایک محاورہ ہے کل رات فہد میاں چنوں دس بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو ٹیم کے لئے لڑتا نظر آیا بات بری لگے تو معزرت لیکن یہی حقیقت ہے 🤫🤐💯 #unfreezemyaccount #viralsoundtiktok #fry #foryoupage❤️❤️ #trending