@bisp_pakistan: لاہور: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی سینٹرل زونل آفس لاہور کے دورے کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک کی تحقیق کے مطابق بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خاندانوں پر خرچ کیا جانے والا ہر ایک روپیہ مقامی معیشت میں معاشی سرگرمی پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی مالی معاونت سے نہ صرف مستحق خاندانوں کی معاشی مشکلات کم ہوتی ہیں بلکہ مقامی کاروبار اور معیشت کو بھی فروغ ملتا ہے۔ #BISP #EconomicEmpowerment #FinancialSupport #SenatorRubinaKhalid
violet account ka code number kaise milega kaise paise nikal sakenge
2026-08-29 21:11:04
1
Alisha zhair pir✅ :
pasy kuo katy jate he 2 y3 hzar tk katy jaty he
2026-08-29 12:22:40
1
MR Jaan💞☺️ :
madam is ka masla Hal karo plz plz plz plz plz
2026-08-30 16:44:16
2
zainabzainu96 :
please help kar dijiye
2026-08-29 22:25:48
2
SAHIL KHAN :
y arror kab khtm hoga
2026-08-29 13:03:28
1
Govind rai :
🥰🥰🥰 help kiro
2026-08-29 19:07:40
1
Saeed Wazir :
بلکل میں نے خود دیکھا ہے کہ جب یہ غریب خواتین یہ واظیفہ وصول کرتی ہیں تو وہ یا تو اپنے بچوں کے لئے چپل خرید لیتی ہیں یا ان کے داوئیاں لیتی ہیں۔ پہلے دن جب وہ قسط لیتی ہیں تو اس دن وہ غریب ماں ایک ککڑی لیتی اور بچوں کو کھلاتی ہیں
2026-08-29 11:58:20
12
Minha Fatima :
hlep me
2026-08-30 06:12:43
2
ch shazaib faizan :
mam not issued ka masla hal krea
2026-08-29 18:37:20
1
awais sheikh :
madam muji 2sal ho gya aj tak passynai aue
2026-08-30 02:09:13
2
Fiza g :
assalamu alaikum help me please mere paise aate aate band ho gaye hain
السلام علیکم میم میں لاہور سے بات کر رہی ہوں میرا نام نسیم اختر ہے مجھے پہلی کس طرح رمضان میں ملی تھی میرا وائلٹ اکاؤنٹ بھی اوپن ہو چکا ہے لیکن الفلاح کا اکاؤنٹ بنا ہے لیکن وہاں سے معلوم کرنے پہ پتہ چلتا ہے کہ ابھی تک میری قست نہیں ائی برائے مہربانی میں بہت ضرورت مندوں میرے چھوٹی چھوٹے بچے ہیں مجھے ان کی فیس پے کرنی ہوتی ہے میرے شوہر مزدور ہیں ابھی لگتی ہے کبھی نہیں تو پلیز میری بات کو میری بات پہ غور فرمائیں شکریہ
2026-08-30 06:56:28
2
user5241095465824 :
jodha pasand hai ki hai ek sath follow like Kiya hai 5 number t mehboob Ahmed card bhi nahin diya please help ka
2026-08-30 03:05:35
1
🌹🏵🪺خیر پور 🥀 :
2026-08-29 12:47:01
1
Malik Arslan 8899 :
salaam alaikum aap to court se paise nikaali ja rahe the kya
2026-08-30 06:58:13
1
Jameel :
السلام علیکم باجی جن کے پیسے نہیں ا رہے ان کا کیا مسئلہ ہے تو یہ اس پروگرام کے بہت سارے
2026-08-29 12:02:33
2
ahad meyo :
API ya masla arha h
2026-08-29 19:01:41
2
Anas khan 1212 :
[Sticker]
2026-08-29 20:16:29
1
Tajamul Awan637 :
mashallah is dafa Thora SA struggle krna ka bd inshallah ya nizam jldi kamiab ho Jai ga lkn time chahia jldi az jldi hojai ga
2026-08-29 12:01:13
1
hassannoor839 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روبینہ صاحب پہلے میرے بچوں کے پیسے چیک ہو رہے تھے وہ کہہ رہے تھے ابھی نکال نہیں سکتے ہیں دکان والا مجھے کہہ رہا تھا کہ ابھی اپ نکال نہیں سکتے ہیں تو اب اس میں چیک کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہے ہی نہیں تو ہمیں بچوں کے پیسے جو چھواں محنت تھا وہ ہمیں نہیں ملا ہے
2026-08-29 14:21:18
1
maryam :
new servy kab Shure ho ga
2026-08-31 06:48:41
0
Rida Batool :
plz plz plz plz plz help
2026-08-31 07:13:14
0
As love :
hame ni milta na mila he ham to Sindhi he medam ni
2026-08-31 07:19:40
0
Malik Rashid :
M, RASHID 🇵🇰 1oooooooooo
2026-08-31 06:51:45
0
To see more videos from user @bisp_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.