@wenewspk: کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی، کسی ڈاکٹر کو کچھ نہیں ہوا!!مگر 14 بچے جھ لس گئے!بس بہت ہوا، اب کسی کی خیر نہیں،اگر آپ نے مصدق ملک کی یہ گفتگو نہیں سنی تو کچھ نہیں سنا #pims #hospitel #viralvideo #viralshort #wenews
sub k sub retd loag sub dept may hy plzz unko nekhaly
2026-08-29 15:24:13
1
کاغذ پہ انگارے :
why 95% delivery cases through major surgery while in europe middle only 5% surgery 95% normal delivery
2026-08-29 19:35:22
1
KiBRiA :
مصدق ملک صاب باتیں ہو گئی اب عمل کرتے نظر آئیں تو بات ہے
2026-08-29 14:32:28
80
malikbashir8135 :
Very good. Sir g piz
2026-08-29 15:39:27
1
User12262728282827 :
Its not duty of politician. As a pakistani hum sub ke duty hai kay wo achay say kaam karay. Beshaq wo doctor ho, professor ho yeah koi aur
2026-08-29 22:11:13
2
Zakir Ahmad Awan :
what actions are being taken
2026-08-29 15:14:58
1
imrankhan mohmand :
سانحہ کے ذمہ دار حکومتی اراکین کس سے پوچھ رہے ہیں
2026-08-29 15:01:50
27
unique & alone :
سپیچ اچھی ہے مگر عمل نہیں کیا جا سکتا
2026-08-29 15:37:54
19
🖤💥قیدی نمبر 804💥🖤 :
اس ملک کی بدقسمتی پر رونا آتا ہے لیڈر جیل میں بند ہیں اور چور حکومت کر رہے ہیں ۔۔۔۔
2026-08-29 17:52:39
11
Nisar Muhammad :
:کاش ان باتوں پر عمل درآمد کیا جائے پر عمل کون کروہیں گا
2026-08-29 12:29:42
32
Tariq Khan :
سمجھ نہیں آتی یہ بول کس کو رہا ہے حکومت اس کی ہی ہے
2026-08-29 14:17:10
23
Mian Irfan :
وزیراعظم نے اگر یہ باتیں کی ہیں اور ان کو بچوں کا دکھ ہے تو ہمت کریں اور قانون نافذ کریں کہ سرکاری ملازمین سرکاری ہسپتال سکول اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں گے
2026-08-29 15:47:55
18
raniasma102 :
ab bolny ka kia he faida kia wo sab wapis ajayegy?
2026-08-29 18:46:05
5
Meerab Khan :
2026-08-29 12:35:35
5
Muhammad Rafi :
پرویز رشید صاحب نے بھی یہ ہی بات کی ھے اس پر عملدرآمد کون کرائے گا قانون بنا کر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ھے یہ سوچ سیاسی نہیں ہونی چاہئے۔۔۔
2026-08-29 15:03:11
15
farhat farooq :
14۔ نہیں 31۔ شرم مگر حکومت کو اتی نہیں
2026-08-29 12:45:21
14
SuFiyaN 🙂 :
صرف باتیں نہ کرو نہ کچھ کر کے بھی تو دیکھاو بھائی صاحب
2026-08-29 14:02:42
8
★ظھیر رفیق★ :
یہ کام اگر ھو جاے تو پاکستانيوں کو اسپین کا دور یاد آجاے اسکے برابر نھیں ھوسکتا کم ازکم محسوس ھو
2026-08-29 13:24:23
8
samina :
یہ عوام کو بس بے وقوف بناتے ہیں اسے اب یاد ایا ہے 35 سال گزرنے کے بعد کہ یہ یہ ایک ایسے ہوا وہ کیسے ہوا دسیاں اگے لگی ہیں کبھی انہوں نے کہا 10 جگہ اگ لگ چکی ہے انہوں نے کبھی اس کا نتیجہ نہیں بتایا کہ کیوں لگی
2026-08-29 14:17:18
7
Rana :
وزیراعظم پیغام نہ دیں۔
عمل کریں عمل کرکے دکھائیں نہیں تو گھر جائیں۔
2026-08-29 18:48:42
2
F.Faisal :
ِ لوگوں کا کام ہے تالی بجانا ......
2026-08-29 19:35:03
0
Choudary :
2026-08-29 12:37:14
3
RANA ALEEM Sattar :
ویسے بھی پاکستان لاکھوں افراد بیروزگار ھے
2026-08-29 16:30:18
2
SAADI AWAN :
Kisny krna hy.awam ny ?
ajeeb bt hy samj sy bahir.
PM sahab bhi khty hain k nizam thk krn chaye.
hmara sawal hy k ye kisny krna hy
2026-08-29 14:28:24
3
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm
homepage.