@obaidfanigujjar302: سہیل آفریدی صاحب کا آج بشام آنے پر ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وہ ایک بہترین رہنما اور ایک ایماندار لیڈر ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے لیے ان کی خدمات اور جدوجہد قابلِ قدر ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ کامیاب اور سلامت رکھے۔