@nakam_ishaq0: مجھے نہیں پتہ مجھے کب کس وقت تم سے اتنا لگاؤ ہو گیا جب تم مجھ سے مُسیاسِر ہوتی ہو تو میں خود کو دنیا کا سب سے قیمتی انسان سمجھتا ہوں دوسری طرف جب تم نظر انداز کرتی ہو میرے دل میں ایک ویرانی سی آجاتی ہے بس دل کرتا ہے دور پہاڑوں میں جا بسوں، بس میں ہوں اور تمہاری یادیں ہوں، میری تنہائی کے ساتھ پتہ نہیں ایسا کیوں، مجھے لوگوں کی باتوں پر غصہ، گھٹن محسوس ہونے لگتی ہے تمہارے ایک لفظ سے میری رات سنور جاتی ہے اور تمہاری خاموشی سے میرے دن ادھورے رہ جاتے ہیں تم سمجھو تو یہ دل صرف تمہارا ہے ورنہ اس دل کی ہر دھڑکن میں صرف تمہارا نام ہے اب دعا یہی ہے کہ تم ہمیشہ پاس رہو کیونکہ تمہارے بغیر یہ زندگی بھی کسی سزا سے کم نہیں لگتی🫠❤️🩹