@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اسٹریٹ موومنٹ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے بشام، شانگلہ پہنچ گئے۔ بشام آمد پر وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی، صوبائی وزراء، پارٹی قائدین اور اراکینِ اسمبلی کا عوام اور کارکنان کی جانب سے پُرجوش اور پرتپاک استقبال کیا گیا، جبکہ ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ وزیراعلیٰ کی بشام آمد پر عوام کا جمِ غفیر امڈ آیا۔ بٹگرام، تورغر اور شانگلہ میں آج کی اسٹریٹ موومنٹ نے عوامی شرکت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ یہ بھرپور عوامی شرکت اس امر کی عکاس ہے کہ چیئرمین عمران خان آج بھی عوام کے مقبول ترین قائد اور ان کے دلوں میں بسنے والے رہنما ہیں۔ ہزارہ کے عوام نے آج ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہر حال میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہزارہ عمران خان کے ساتھ تھا، ہے اور رہے گا، ان شاء اللہ! 27 ستمبر کا اسلام آباد مارچ ایک تاریخی اور فیصلہ کن مارچ ہوگا۔

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 12:32:53 GMT
35797
9511
421
64

Music

Download

Comments

parwizahmadi111
1111 :
Sohail Afridi is an excellent personality who serves day and night
2026-09-01 05:10:42
1
senanihsan
Senan Ihsan :
my Allah Bless You 💓💓
2026-08-29 12:49:13
6
habibkhanrpk
🔥🦅 Habib Khan Rpk 🦅🔥 :
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-08-29 12:52:00
5
manitum33
Ahmad🫶Ai 4T7 👊 :
Welcome pm sab ❤️❤️❤️
2026-08-29 12:55:05
2
zhobtypist10
ZHOB TYPIST :
😥😥😥
2026-08-29 12:51:28
1
ubaid_ullah_10
Ubaid Ullah :
❤️
2026-08-29 13:55:36
1
amjad.ali.ah0
Amjad.ali.ah :
@Amjad.ali.ah:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر میں اپ سے گزارش کرنا چاہتے ہوں ایک ماہینے کم زیات سوات سے تعلوق والے سید علی شاہ پلک سر می پوت ہوا لیکین پہلی بارش اور برف کی وجہ سے اوسکی لاش معلوم نہیں ہو لیکین ابھی ایک ٹیم پلک سر پر پہنچ گیا اور اوس ٹیم ڈرون کے ذریعے سید علی شاہ کی لاش میلگیا لیکین وہی لاش ہیلیکفٹر سے بغیر ریکور مشکیل ہں میں اپ سب سرکاری موخکمو سے یہ گزارش ہے کے اودر ہیلی کاپٹر بیجدو اور سیدعلی شاہ کی لاش ریکور کرو اور عوام سے یہ گزارش ہے کے سوشل میڈیا میں سیدعلی شاہ کے لے اواز اوٹانا ہمارے لوگ کی حق ہے اور سب لوگ سیدعلی شاہ دوعاوں میں لازمی یاد کرو
2026-08-29 22:25:28
0
pti.akbar
AKBAR-!💜✨ :
خان صاحب نے جو سٹیٹ مومن کہا تھا وہ نہیں ہو رہی اپ ہر ایک بندے کی ڈیوٹی لگائیں اور بندے ایک ایک کون سا سستا کے اوپر جو ہے نا وہ اکٹھے کریں پلیز اور یہ 20 لاکھ سے بھی زیادہ بندے ضرورت ہوں گے اور اپ جو ہے نا وہ 100 بھی انٹرچین سے جو ہے نا وہ پینتر مارچ کریں سو ابھی انٹرچینج
2026-08-29 12:53:33
1
umairkhangadi804
UMAIR KHan 804 :
Allah pak ap ki haifzat kary
2026-08-29 12:49:45
1
rashidafridi099
️𝓡𝓪𝓼𝓱𝓲𝓭 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 :
Khan 💖
2026-08-29 12:49:38
1
senanihsan
Senan Ihsan :
Long life for you
2026-08-29 12:49:56
1
abniamintanha
Abni Amin Tanha :
Ham tery sat hai brother
2026-08-30 08:55:18
0
abniamintanha
Abni Amin Tanha :
ham tery sat hai brother
2026-08-30 09:15:49
0
mrsajjadfareed_
mian sab 💫 :
mala number raka plazz cm sab
2026-08-30 19:18:28
0
iam.ahmadkhan
Ahmad khan :
in shah Allah ❤️
2026-08-30 17:21:43
0
senanihsan
Senan Ihsan :
I love You
2026-08-29 12:49:32
1
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About