@yousufzaipathan_804: حافظ زبیر علی زئی سے انجینئر محمد علی مرزا نے ۱۰ بہُت اہم سوال کریں اور حافظ زبیر علی زئی نے اُن کے جوابات دئیے ۔ #hafiz #zubairalizai #livesession #engineeralimirza #emamstudents
Bhai samjhny k liye pooch Raha hoon k boddat Kia h or Allah k Nabi kbdor m Azan fajar k alfaz Kia thy
2026-08-30 09:27:52
0
Tahir Hyderi :
آسان الفاظ میں وحدت الوجود کا معنیٰ ہے
"ھر چیز میں الله تعالیٰ موجود ہے "
2026-08-29 17:35:26
56
چوہدری خرم گجر👑 :
Ya full video main dakhna chahta ho kaha mily YouTube sy b shorts mil rahy hain
2026-08-30 06:55:19
0
chandmahmood55 :
ڈونلڈ ٹرمپ کے پیچھے ہو جائے گی
2026-08-29 19:46:36
34
MüñíR💝🫀KhóSó :
alhamdulillah be a proud Ulmae Haq Ulmad Deoband
2026-08-29 18:53:29
83
Hamza Rahman :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
proud to be a Deoband 😎
2026-08-30 08:42:42
2
A.K _IMPORTED ROSTER👽 :
Alhumdulilah Muslim
2026-08-30 03:55:38
0
میں صدقے تمہارے 👨❤️💋👩 :
wahdat tu wajud kia hy?
2026-08-29 15:31:42
0
Syed Aliyan Javed :
my teacher
Engineer Muhammad Ali Mirza
2026-08-29 13:15:38
37
Mohammed Hamdon :
the demage is done .
2026-08-29 22:25:46
0
Bilal Anwar :
وحدت الجود يعنی الله کو حاضر و ناظر مانتے ھیں ؟
یہ تو پهر صحی هے
2026-08-29 18:53:50
1
☠mUz么aMiL✰᭄ :
1۔وحدت الوجود کے معنی یہ ہیں کہ وجود حقیقی باری تعالی کی ذات کو حاصل ہے، جبکہ دیگر تمام موجودات کا وجود عارضی ہے، اور وجود حقیقی کے مقابل میں دیگر موجودات کا وجود کالعدم ہے، یہ عین توحید ہے، اور ایسا عقیدہ رکھنا درست ہے۔
2026-08-30 01:20:01
11
𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 💫 :
alhamdulilah mein Deobandi hun ❤️❤️❤️
2026-08-30 09:19:34
0
Israr Awan :
پھر ایسا کریں کہ فتوی جاری فرما دیں کہ ہر بندہ اپنی اپنی نماز پڑھا کرے
اللہ کا واسطہ ہے نماز پڑھیں اور اللہ سے دعا کریں کہ وہ قبول و منظور فرمائے
2026-08-30 07:04:54
6
Muhammad Salman :
me pareshan hon k mera firqa hy kon sa... me deo bandi hon. tableeghi jamat k sath bhe some time janta hon.. pr wahdat up wajood ko nahi manta..
2026-08-30 07:27:13
0
Ishfaq Ish :
wahdat or wajod kya matlab
2026-08-29 14:07:47
1
Aslam Butt :
bhaiiiiiiiii
2026-08-29 17:33:43
0
Rana Junaid :
ali bhi my leader🥰
2026-08-29 20:36:58
4
Rao Imran Latif :
عقیدہ وحدت الجود کا مطلب "وجود کا ایک ہونا" ہے۔اس نظریے کے مطابق کائنات میں حقیقی وجود صرف اللہ تعالیٰ کا ہے، اور باقی تمام اشیاء یا کائنات اسی الہی وجود کا مظہر یا پرتو ہیں۔ اس کی بنیادی باتیں درج ذیل ہیں:بنیادی مفہومایک ہی وجود: اس نظریے کے حامی صوفیاء (مثلاً شیخ محی الدین ابن عربیؒ) کا ماننا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی حقیقی اور ذاتی وجود نہیں ہے۔مظاہر: جو کچھ ہمیں نظر آتا ہے (پہاڑ، زمین، انسان، کائنات)، وہ الگ سے کوئی خود مختار وجود نہیں رکھتے بلکہ وہ اللہ کی صفات اور اس کے نور کا ظہور ہیں۔
2026-08-29 15:17:09
7
,❤️❤️❤️❤️❤️A❣️Z🔥K❣️❣️❣️ :
وحدت الوجود تصوف اور اسلامی فلسفے کی ایک معروف اور گہری اصطلاح ہے، جس کا بنیادی مطلب یہ ہے کہ حقیقی وجود صرف اللہ تعالیٰ کا ہے اور کائنات کی تمام اشیاء کا اپنا کوئی مستقل وجود نہیں بلکہ وہ عارضی، فانی اور اللہ کے وجود کے سامنے کالعدم (نہ ہونے کے برابر) ہیں۔ اس نظریے کے بانی مشہور صوفی بزرگ شیخ محی الدین ابنِ عربی ہیں۔اس فلسفے کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے علمائے کرام اور صوفیا نے اس کی دو مختلف تشریحات بیان کی ہیں، جن میں سے ایک صحیح اور دوسری باطل (غلط) کہلاتی ہے:1۔ درست اور مقبول تشریح (توحیدِ عینی / ظلی)سورج اور ستاروں کی مثال: مفتی تقی عثمانی اور دیگر جید علمائے کرام (جیسے دارالافتاء دیوبند) اس کا صحیح مطلب یوں سمجھاتے ہیں کہ جس طرح دن کے وقت آسمان پر سورج کی تیز روشنی کے سامنے ستارے موجود ہونے کے باوجود دکھائی نہیں دیتے، بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ کے کامل اور حقیقی وجود کے سامنے کائنات کی کسی چیز کے وجود کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔محتاجی کا اظہار: ہر مخلوق اپنے وجود کے لیے ہر لمحہ اللہ کی محتاج ہے۔ اگر اللہ کا ارادہ نہ ہو تو کائنات کی کوئی شے باقی نہیں رہ سکتی۔ اس معنی کے لحاظ سے یہ عقیدہ عین توحید ہے۔
2026-08-29 18:40:51
5
yaqoobsagar89 :
استاد محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا
2026-08-29 14:56:36
5
ibrahimdhandla :
mery ghr ke kareeb kareeb saari masjide deoband firke vaali hen ab meri udhr namaz nhi hogi kia yaha roz har bnda uth ke kehta uske peechy namaz nhi hoti isky peechy namaz nhi hoti kia ye islam ha
2026-08-29 20:40:13
0
𝕄ℝ✯᭄𝕊𝐚𝐦𝐢 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭✰❤️ :
sheikh ibne arbi ne wadatul wajood likha ha
2026-08-29 17:54:03
2
js brand 🌸 :
allah her jaga ha ya maslha ha
2026-08-29 14:11:42
2
Anjum Shahzad :
ہر بندے کی اپنی دکان ہے۔ اللہ پاک صرف مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
2026-08-30 06:53:45
2
To see more videos from user @yousufzaipathan_804, please go to the Tikwm
homepage.