@said.badshah888: cherat honey lovers🍯🍯🍯 🌳 "گھنے درختوں کا سایہ، دھرتی کی سب سے بڑی نعمت!" 💚 شدید گرمی اور دھوپ میں جب بے زبان جانور ان پرانے اور گھنے درختوں کے سائے میں پناہ لیتے ہیں، تو اس منظر کا سکون دل کو موہ لیتا ہے۔ یہی وہ سکون ہے جو شجرکاری اور قدرت کے ساتھ جڑنے سے ملتا ہے۔ 🌱✨