خان صاحب، ایک پردیسی بھائی کی فریاد سمجھ کر میری بات ضرور سن لیجیے۔ ہماری یہ آواز خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب تک بھی ضرور پہنچا دیں۔
یو اے ای میں آپ کے خان کے دیوانے، آپ کے ووٹرز اور ہزاروں پاکستانی پردیسی بھائی ویزوں کے سنگین مسائل سے گزر رہے ہیں۔ آپ کو بھی معلوم ہے کہ خیبر پختونخوا کے کتنے لوگ عرب ممالک، خاص طور پر یو اے ای میں محنت مزدوری کرکے اپنے گھروں کے چولہے جلا رہے ہیں۔
خان صاحب، اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہماری آواز نہیں بن رہے تو کم از کم آپ لوگ ہی ہماری داد رسی کریں۔ ہمارے ویزوں کے مسائل کی وجہ سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے والے ہیں۔ ہم پردیس میں بڑی مشکل سے اپنے بچوں اور والدین کا سہارا بنے ہوئے ہیں۔
ہم بھی آپ کے پاکستانی ہیں سر، صرف ووٹ کے وقت نہیں، مشکل وقت میں بھی ہمیں یاد رکھیے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب تک ہماری فریاد پہنچائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں۔
ایک بات یاد رکھیے، مایوسی اور بھوک انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہے۔ آج ہماری محبت اور امید کو مایوسی میں تبدیل ہونے سے بچا لیجیے۔
ہماری داد رسی کیجیے خان صاحب۔ ہم بھی آپ کے پاکستانی ہیں۔ 🙏🇵🇰
2026-08-30 06:47:32
3
Rafikhan :
Dil say shukria battagram🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-29 14:33:03
1
rana abuhuraira hafzabad alla :
2026-08-29 18:17:40
0
SYعD✈🇵🇰🇸🇦 :
outstanding
2026-08-29 19:46:30
0
ZaHoor JalaLi :
Battagram 🇧🇫🔥
2026-08-29 18:32:40
0
Arbaz Khan⛎ :
shukria batgram walo❤️👈🇧🇫🇵🇰
2026-08-29 17:29:22
0
❣️ShahiD MalinG ❣️ :
[Photo]
2026-08-29 14:32:03
1
پیٹرن ان چیفKHAN😎 :
Inshallah
2026-08-29 15:20:11
0
king king :
king 804 i miss you 🥰🥰🥰
2026-08-29 16:14:33
0
Zia ullah :
taso paki way mashara
2026-08-29 12:59:42
0
To see more videos from user @mnagulzafarkhanna41, please go to the Tikwm
homepage.