@sada.e.ahlulbayt: #بس دوست؛ آپ کیلئے آخری الفاظ! خود کو توڑنا نہیں، خود کو سنبھالیں۔ جس نے آپ کی قدر نہیں کی، اس کے پیچھے اپنی عزت، سکون اور زندگی برباد نہیں کرنی چاہیے۔ معاف کر دیں، مگر ہر بار خود کو اسی جگہ زخمی نہ ہونے دیں۔ دوست کچھ لوگ زندگی میں محبت بن کر نہیں، سبق بن کر آتے ہیں؛ انہیں کھونا نقصان نہیں، کبھی کبھی خود کو بچانا ہوتا ہے۔ 🖤🥀 #unfrezzmyaccount #growmyaccount #foryoupage #Islamiccontent #viralvideoواسلام