@trip_fun1: twitch: mellstroy #fypシ゚viral🖤tiktok #memes #bathroom #retire #parents

trip_fun1
trip_fun1
Open In TikTok:
Region: DE
Saturday 29 August 2026 13:43:23 GMT
10640
240
4
48

Music

Download

Comments

gwnmicha15
Gwnmicha :
Dad I know her
2026-08-29 14:04:48
4
kader.kader2053
Kader Kader :
2026-08-30 00:17:16
2
rabehzebari138com
ROX.ROZ 2012 :
😂😂😂
2026-09-07 13:42:29
0
To see more videos from user @trip_fun1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری بد دعا ہے کہ خدا تمہیں ایسے ہی کسی مقام پر لا کر چھوڑے اور پھر توڑے جہاں جیسے تم نے مجھے چھوڑا مجھے توڑا،  تمہارا مکافات عمل سے یقین اٹھ گیا ہو گا مگر میرا یقین پہلے بھی تھا اور اب مزید گہرا ہو گیا ہے تمہارے ساتھ جب تک حرام رشتہ رہا تم خوش رہی تمہیں مجھسے محبت رہی تمہیں میں دنیا کا آخری مرد اور آخری عشق لگتا تھا۔ اور جب میں نے تم سے حرام کو حلال میں بدلنے کا کہا تو تم بدل گئی تمہاری فطرت ہی یہ تھی تم حرام کی لذت سے آشنا کیاے سمجھو گی حلال رشتے کی حرمت اور ادب اور میں نے آخری دم تک کوشش کی تمہیں درست کرنے کی، تمہیں وفا دار بنانے اور ثابت کرنے کی، مگر تم نے آخری لمحے تک وہی کیا جو تمہاری فطرت تھی۔ اور میں مرنے کے آخری مقام تک آخری سانس تک تمہیں معاف نہیں کروں گا کیونکہ تم نے میری محبت، میرے عشق، میرے جذبات، میرے احساسات، میری خوشی اور میری سوچ اور خیالات کا مذاق اڑایا مجھے ذہنی اذیت میں مبتلا کیا مجھے اس نوبت تک لے آئی کہ میں خود سے اور دوسرے قریبی رشتوں سے بے نیاز ہو گیا اور سنو میں نے شاید محبت میں بندگی اختیار کی میں نے تمہارے عشق میں خود کو اتنا جھکایا کہ میں تمہارے پاوں میں بیٹھا، میں نے تمہاری منتیں کیں، میں نے تمہارے آگے ہاتھ باندھے مگر تم اتنی سنگدل اور بے مروت نکلی کہ میرے ٹوٹے دل کے احساسات اور محبت کو دہکتی آگ میں پھینک کر مجھے ذلیل کر کے نئے محبوب کی بانہوں میں چلی گئی۔ بتاو کیا تمہیں تمہارے سارے سابقہ تعلقات دوستوں اور تمہارے سابقہ شوہر اور بوائے فرینڈز کے ساتھ گزارے وقت کے باوجود قبول نہیں کیا تھا؟ کیا تمہیں تمہارے بیٹے سمیت قبول نہیں کیا تھا؟ کیا تمہیں تمہارے برے حال میں جب تمہیں لوکیشن تک معلوم نہ ہوتی تھی وہاں سے لیکر آج تمہیں اس لیول تک لانے میں کوئی کسر چھوڑی تھی؟ افسوس صد کروڑ افسوس مگر میں واپس آوں گا اس زور اور شدت کے ساتھ اس ہمت اور صبر کے ساتھ اور اس طاقت کے ساتھ کہ میں تمہیں رلاوں گا اور تمہاری کیفیت تمہاری ویلیو تم پر واضح کروں گا۔ #f #fypシ゚viral #fypシ #trending #foryou

About