@salman_aziz7: میرا نیا وچھیرا اور اس کی کلاسیکل پیڈگری 🐎 الحمدللہ، 14 ماہ کی عمر میں ایک نیا شاہکار، قد 60 انچ۔ والد: اکرم چن والا نُکرا، چن مکھن۔ مادری بلڈ لائن: پیر جاوید اکبر شاہ والا کاکا عطائے حق باہو کا نواسہ، جس کے والد سرخاب تھے۔ ماں کا قد: 64–65 انچ۔ #NukraHorse #PakistanHorse #NezaBazi #TentPegging #HorsePedigree