@malangorakzai6: نجیب الرحمن عرف ’’مجبور پختون‘‘ عدالت میں پیش، ہنگو جیل منتقل نجیب الرحمن عرف ’’مجبور پختون‘‘ کو ڈبوری پولیس کی جانب سے گرفتار کیے جانے کے بعد آج کلایا ہیڈکوارٹر میں عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں اورکزئی کے لیے ذیلی جیل کی حیثیت رکھنے والی ہنگو جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے، جس کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ مزید تفصیلات اور آئندہ قانونی کارروائی سے متعلق معلومات سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔